
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا ؟
سوال: اگر میاں بیوی آپس میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائی ،بہن بولیں توکیاان کا نکاح ٹوٹ جاتاہے ؟
سوال: کیامرداپنی بیوی کی بہن سے شادی کرسکتا ہے؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ قرآن خوانی کے بعد کھانا اور کبھی مٹھائی،رقم وغیرہ دی جاتی ہے، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ کیا وہ کھانا کھاسکتے ہیں اورمٹھائی وغیرہ کچھ دیں ، تو اس کا لینا جائز ہے یا نہیں ؟ بیان فرمادیں ۔
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
سوال: آج کل روڈوں پہ بھیک مانگنے والے افراد کی کثرت ہے،بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں،لیکن مسلسل مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان میں سے بعض کی عادت یہ ہے کہ اگر انہیں کچھ نہ دیا جائے،تو کہتے ہیں کہ’’اتنی رقم لازمی دینی پڑے گی،ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے ‘‘جس کی وجہ سے لوگ ڈر جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ رقم انہیں دے دیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کے افراد کامانگنا اور نہ دینے پر بددعا کی دھمکی دینا کیسا؟نیز ان کی بددعا سے بچنے کے لیے ان کو کچھ رقم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: حصہ 14، صفحہ54،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) عاریت پر لی ہوئی چیز چوری یا گم ہو جائے، تو مستعیر پر اس چیز کا تاوان لازم ہونے یا نہ ہونے کے حوالے ...
کیا نانی کی بہن محرم ہے یا نہیں؟
سوال: میرا بیٹا اپنی ماں کی خالہ یعنی اپنی نانی کی بہن کے ساتھ عمرے پر جا سکتا ہے؟جبکہ یہ سفرشرعی مسافت کے مطابق ہے،اور وہ ان کا محرم ہے یا نہیں؟
رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: کیا رضاعی بھائی کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
اخیافی بہن بھائی کا پردہ ہے یا نہیں؟
سوال: کیا اخیافی بہن بھائی کا پردہ ہے؟
نابالغہ بچی کی وراثت میں صرف والدین کا حق ہے یا سگے بہن بھائی کا بھی؟
سوال: میری گیارہ ماہ کی بیٹی کا انتقال ہوگیا، اس کی ایک سگی بہن اور ایک سگابھائی ہے، اور ہم ماں باپ بھی دونوں ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی کچھ رقم اس کی والدہ کے پاس موجود ہے، جو مختلف مواقع پر لوگوں نے اسے دی تھی، اس رقم پر اس کے سگے بہن بھائیوں کا بھی حق ہوگا یا صرف ہم والدین میں تقسیم ہوگی ؟
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: حصہ 4 ، صفحہ 827۔828 ، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) اس صورت میں بھی قبر پر نماز جنازہ درست ہونے کے لیے شرط یہ ہے کہ اس کے بدن کے سلامت رہنے کا ظنِ غالب...