
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
جواب: غیرِ مَحَلِّ فتنہ میں بجائیں تو جائز ہے اور حدیث مبارکہ میں جس دَف کے بجانے کا ذکر ہے وہ اسی انداز پر تھا۔آج کل جو طریقہ رائج ہے اس میں دَف بجانے کی ...
جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟
جواب: تلبیہ پڑھا جاتا ہے، اس صورت میں احرام باندھنے کے بعد گھر میں ہوتو گھر میں اور ائیر پورٹ پر ہوتو وہاں کسی مناسب جگہ اگر مکروہ وقت نہ ہوتو 2 رکعت نما...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: پڑھنا،ناجائز و گناہ ہے، اگرامام و منفرد میں سے کوئی دن کے نوافل میں ایک آیت جس سے قراءت کا فرض اداہوجاتا ہے(یعنی جو کم از کم چھ حروف پر مشتمل ہو، ا...
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: عربی کے علاوہ دوسری کسی زبان ہی میں کیوں نہ لکھا گیا ہو ۔ (تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 535، مطبوعہ کوئٹہ) نہر الفائق میں...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا کہلائے گا ، اس صورت میں دن کے نوافل میں جہر کرنے کی وجہ سے جان بوجھ کر ترک واجب ہوگا، جس کی وجہ سے اس نماز کے واجب الاعادہ ہونے کا ح...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: عربیہ) عبدالمھیمن راوی پر جرح: سنن کبریٰ للبیہقی، التحقیق فی احادیث الخلاف، معرفۃ السنن و الآثار اور المستدرک للحاکم میں ہے: و اللفظ للاول: ”عبد...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
جواب: عربی کے علاوہ دوسری کسی زبان جیسے)فارسی ہی میں کیوں نہ لکھا گیا ہو ، اصح قول کے مطابق۔(تنویر الابصار مع در مختار، جلد1، کتاب الطھارۃ، صفحہ535، مطبوعہ ...
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری