سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 524 results

91

والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟

سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟

91
92

حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم

سوال: حج تمتع کرنے والے نے عمرہ کے بعد احرام کھول دیا، اب وہ حج کا احرام باندھنے سے پہلے اگر نفلی طواف کرے اور اُس کے بعد حج کی سَعی کر لے، تو کیا یہ سَعی کفایت کرے گی؟

92
93

متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے

سوال: کیا بار بار عمرہ کرنے سے فرض حج ادا ہو جاتا ہے؟

93
94

نفلی حج افضل ہے یا نفلی صدقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہے ،اب وہ نفل حج کرنا چاہتاہے،توکیانفلی حج کرنا افضل ہے یاکسی حاجت مند کی حاجت روائی کرناافضل ہے؟

94
95

مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن جو کہ حجِ قران کررہی ہیں،سوتے ہوئے بے خیالی میں اُن کے منہ پر چادر آگئی اور وہ دو گھنٹے تک سوئی رہیں،اب کیا ایسی صورت میں اُن پر دم لازم ہوگا یا صدقہ ؟اگر صدقہ لازم ہوگا، تو یہ صدقہ کہاں اور کس جگہ کے حساب سے دینا ہوگا ؟

95
96

احرام پراحرام باندھنے کاحکم

جواب: حج کے احرام کی نیت کرنا واجب ہوتا ہے،چنانچہ لباب المناسک میں ہے: ’’)وحکمھا وجوب الاحرام منھا لاحد النسکین وتحریم تاخیرہ عنھا لمن اراد دخول مکۃ أو ال...

96
97

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

جواب: حج وعمرے کی جنایات کی وجہ سے لازم آنے والے دم سے مراد ایک بکری(اس میں نر ،مادہ ،دنبہ ، بھیڑسب شامل ہیں)جو قربانی کی شرائط کے مطابق ہو،اس کو حدود حرم...

97
98

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

جواب: واجبات کے بیان میں ہے:’’ وترک قعود قبل ثانیۃ او رابعۃ ‘‘اور دوسری یا چوتھی رکعت سے پہلے قعدہ نہ کرنا ۔ (در مختار مع رد المحتار،ج2،ص201،مطبوعہ کوئ...

98
99

حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟

سوال: حجِ بدل کرنے والا(جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا ؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

99
100

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: واجبات الصلاۃ، صفحہ181، مطبوعہ کوئٹہ) ‌دوسرے مقام پر لکھتے ہیں:’’الفساد ‌والبطلان في العبادات سواء بخلاف المعاملات على ما عرف في الأصول‘‘ ترجمہ:...

100