کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
جواب: نصاب (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی مقدار کی قیمت) کے برابر یا اس سے زائد ہے، جیسا کہ عموماً گھروں کی قیمت نصاب ،بلکہ اس سے زائد ہی ہوتی ہے یا تنہا ...
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جو صاحب نصاب ہےجس پر قربانی واجب ہے ،اس نے ایک سال تو اپنی طرف سے قربانی کی، لیکن پھر آنے والے سالوں میں صاحب نصاب ہونے کے باوجود اس طرح کرتا رہا کہ پہلے ایک سال ایک بکرے کی اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے اور اس سے اگلے سال ایک بکرے کی اپنے مرحوم والد صاحب کی طرف سےقربانی کی ،ان مرحو مین کی وصیت کےبغیراو ر اپنی طرف سے نہ کی ،تو کیا یہ قربانی اِس کی اپنی طرف سے ادا ہوئی یا نہیں ؟
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
جواب: نصاب ہو، لیکن اس نے اپنا مال کسی کو قرض دیا ہوا ہو اور اسے یہ ظن غالب ہو کہ اگر یہ قرض دار سے قربانی کے بقدر پیسے مانگے، تو وہ اسے دے دے گا ،تو ایسی...
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: نصاب کا مالک نہ رہےاور وہ سید یا ہاشمی بھی نہ ہو تو ایسے مقروض شخص کو زکوۃ دی جاسکتی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص ، زیدکو...
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: نصاب کے برابرمال کامالک نہ ہو)اور سادات کرام و بنو ہاشم میں سے نہ ہو تو اسے بلاشبہ زکوۃ کی رقم دینا جائز ہے جبکہ تنخواہ میں نہ دی جائے بلکہ علیح...
زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟
جواب: نصاب پر اپنااور اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے ،بشرطیکہ وہ نابالغ بچےخودصاحبِ نصاب نہ ہوں ، ورنہ ان کے صدقہ فطر کی ادائیگی ان کے ما...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: شرائط کے ساتھ ملازمت(Job)کرنے کی اجازت دیتی ہے، اگر اِن پانچ شرائط میں سے ایک شرط بھی نہ پائی جائے، تو عورت کو نوکری کرنا ہرگز جائز نہیں۔ وہ شرائط یہ ...
گیارہ تولہ سونے پر زکاۃ کا حکم
جواب: نصاب سے زائد ہوں تو خمس یعنی پانچویں حصےسے کم تک معاف ہے، اس کی زکاۃ لازم نہیں البتہ اگر ایک یاایک سے زائد پانچویں حصے کے برابر ہوں تو ہر خمس (پانچویں...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
جواب: شرائط پوری کرنے کے ساتھ واضح لفظوں میں چیز کی ایک قیمت فِکس کی جائے اور بعد میں اسی قیمت پر چیز دینا طے ہو،اگرچہ ادائیگی کے وقت قیمت کچھ بھی ہو ۔ ...
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟