
خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟
جواب: سری اذان ہے، جو خطیب کے منبر پر بیٹھ جانے کے بعد دی جاتی ہے۔جمعہ میں ہونے والے دو خطبوں میں پہلا خطبہ تو وہ ہوتا ہے جو جمعہ کی دوسری اذان کے ختم ہ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آپریشن سے پہلے مریض کو انجیکشن ،دوائی وغیرہ سے بےہوش کیاجاتاہے ،یہ بے ہوشی اگراتنی طویل ہوکہ چھ یااس سے زائدنمازیں قضاہوجائیں، توکیایہ نمازیں معاف ہوں گی یاان کی قضاکرناہوگی؟
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: سری بار ہاتھ اٹھا کر کھجایا ، خواہ اس طرح کہ ایک ہی دفعہ ہاتھ اپنے اصلی مقام سے اٹھایا پھر باندھنے سے پہلے تین مختلف جگہوں پر خارش کی، مثلاً : سر...
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: سری قسم نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد سے سورج طلوع ہونے کا درمیانی وقت اور نمازِ عصر کے فرض ادا کرنے کے بعد سے سورج کے زرد ہونے تک ۔۔۔۔۔۔ پس...
قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: مسافر پر قصر نماز لازم تھی لیکن اس نے لاعلمی میں پوری نمازیں پڑھ لیں ،تو کیا اس کو پوری نمازیں لوٹانی پڑیں گی اور اس کو ان کی تعداد بھی یاد نہیں، تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
جواب: نمازیں فرض ہوں گی اور ان دنوں میں روزہ بھی ادا ہوجائے گا۔ یا د رہے! جب آٹھ دنوں کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت جاری ہو تو فی الحال نمازیں نہ پڑھیں او...
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
جواب: سری اور چوتھی رکعت میں قراءت آہستہ آواز میں کرنا واجب ہے، اور جن رکعات میں آہستہ قراءت کرنا واجب ہے وہاں سہواً ایک آیت بھی جہر سے پڑھ لینے کی صورت می...
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: سری ضمنی ، تو مستقل کے ضمن میں غیر مستقل نماز بھی ادا ہو جائے گی اور صلاۃ التوبہ چونکہ مستقل و مقصودی نماز نہیں،بلکہ ضمنی ہے،لہٰذایہ عشا کے نوافل کے ض...
اکیلے نماز پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتے ہیں؟
جواب: نمازیں وقت یا دن کے اعتبار سے مختلف ہوں جیسے ایک آج کی ظہر پڑھ رہا ہے اور دوسرا عصر کی نیت سے شامل ہو، یا ایک آج کی ظہر پڑھ رہا ہے اور دوسرا کل کی ق...