سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 6251 results

91

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟

91
92

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

جواب: پہلے سلطان و بادشاہ حضرت امير معاويہ رضی اللہ عنہ ہوئے اور آپ کی سلطنت و بادشاہت بھی حدیث سے ثابت ہے ۔ نیز حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو ما...

92
93

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

93
94

شکار کیا گیا پرندہ ذبح سے پہلے مرجائے تو حلال ہوگا یا حرام ؟

سوال: کسی شکاری نے کسی پرندے کو شکار کیا، لیکن ذبح سے پہلے وہ پرندہ مر گیا، تو اب وہ اس کا کیا کرے؟ کیا وہ کسی کافر کو دے سکتے ہیں؟

94
95

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: سورت پڑھی جائے رکوع اور سجود میں بھی طویل کیے جائیں نماز کے بعد دعا کی جائے،یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نمازمیں قراءت طویل نا کی جائے نماز سے فارغ ہو کر طوی...

95
96

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

جواب: پہلے جو ذی الحجہ تھا، اس کی پہلی روز پنجشنبہ تھی کہ حجۃ الوداع شریف بالاجماع روز جمعہ ہے۔۔۔ اور جب ذی الحجہ 10ھ؁ کی 29 روز پنجشنبہ تھی تو ربیع الاول...

96
97

فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟

جواب: سورت ملانے سے پہلے صرف ایک بار ہی سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے،ان رکعتوں میں اگر کوئی شخص ایک بار پوری یا اکثر سورہ فاتحہ پڑھ لینے کے بعد،سورت ملانے سے...

97
98

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: سورت تلاوت فرمائی اور دوسری روایت میں سورۃ البقرۃ کی مثل کے لفظ ہیں جبکہ مسلم شریف میں سورۃ البقرۃ کی مقدار کے لفظ ہیں ، یہ الفاظ دلالت کرتے ہیں کہ آ...

98
99

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔

99
100

بائے بیک کا شرعی حکم

جواب: پہلے سودے کی مکمل قیمت وصول ہونے سے پہلے خریدنا۔ (2)پہلے سودے کی مکمل قیمت وصول ہوجانے کے بعد خریدنا۔ پھر ان دونوں صورتوں کی مزید تین تین صورتیں ہی...

100