
جواب: موت مرجائے یاکسی حادثہ میں ہلاک ہوجائے تواس کوپہلی صورت میں پوری مد ت کی رقم اوردوسری صورت میں دگنی رقم دی جاتی ہے اب اس کو اس کی جمع شدہ اقساط سے زائ...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
جواب: موت مرجائے، وہ مردار ہوتا ہے اورمر دار سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں، لہٰذا اگر مرغی اپنی طبعی موت مرجائے، تو اس مردارمرغی کو حلال یا حرام جانوروں کو...
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: موت قال النبي صلى الله عليه وسلم : «لا تنظروا إلى فخذ حي ولا ميت»۔۔۔ثم الخرقة ينبغي أن تكون ساترة ما بين السرة إلى الركبة؛ لأن كل ذلك عورة وبه أمر في ...
بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم
جواب: موت (تَحد ۔۔۔ بترک الزینۃ والطیب والدھن ) ، ملخصا “ ترجمہ : طلاقِ بائن یا شوہر کی وفات کی عدت والی عورت سوگ کرے اور زینت کرنا ، خوشبو اور تیل لگا...
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
جواب: موت کی عدت ہوتوزینت وسنگارکی اجازت نہیں ہوتی، جبکہ گھرمیں رہتے ہوئے گھرکے کام کاج کرنے، بچے بچیوں کو پڑھانے اور خطاب و بیان کرنے میں ان میں سے کسی پاب...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: موتہ وورثتہ،کذا فی الوجیز للکردری ولا یتصدق بھا بخلاف اللقطۃ،کذا فی الفتاوی العتابیۃ‘‘ترجمہ:ودیعت رکھنے والا غائب ہوگیا، معلوم نہیں زندہ ہے یا مر گیا،...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: موت أو بلحمه أيضاً في غير الأكل بعد الذكاة‘‘ ترجمہ :میں کہتا ہوں :لیکن معلوم ہے کہ بیع درست ہونے کا مدار انتفاع پر ہے اور خنزیر کے علاوہ سب جانوروں سے...
کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟
سوال: کوئی انسان زہر وغیرہ سے خودکشی کرے، ایسا کرنا حرام ہے، لیکن معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس کی موت ایسے ہی لکھی تھی؟
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: موت کی ہے، طلاق کی عدت تین حیض کا مل ہیں یعنی بعد طلاق کے ایک نیا حیض آئے، پھر دوسرا، پھر تیسرا، جب یہ تیسرا ختم ہوگا اس وقت عدت سے نکلے گی اور اسے جس...