
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مسلم یا غیر مسلم ممالک میں عیسائی عورتوں سے شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: نیک عمل جیسے تلاوتِ قرآن،ذکرواَذکار،درود وسلام کاثواب دوسرے مسلمان کو پہنچانا نہ صرف جائز ،بلکہ امرمستحسن ہےاور یہ زمانہ نبوی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم...
دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟
جواب: عورتوں میں جو بدکاری کریں، ان پر خاص اپنے میں کے چار مردوں کی گواہی لو، پھر اگر وہ گواہی دے دیں ،تو ان عورتوں کو گھر میں بند رکھو، یہاں تک کہ انہیں مو...
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: عورتوں کے لیے کندھوں سے اوپر بالوں کوکاٹنامردوں سے مشابہت کی وجہ سے گناہ ہے اوراگر کاٹے بغیر چہرے پر کچھ بال لَٹ کی صورت میں ڈالے جائیں ،تو اگر غیر ...
ایک نماز کے بعد اپنے لئے اور دوسری نماز کے بعد اپنے گھر والوں کے لئے دعا کرنا
جواب: نیکی لکھے گا۔رواہ الطبراني في ''الکبیر'' عن عبادۃ بن الصامت رضي اللہ تعالٰی عنہ بسند جیّد اورفرماتے ہیں صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم: ''جو ہر روز مسلما...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
سوال: خواتين حج و عمره کے لیے جاتی ہیں،تو خواتین کا مکہ میں مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا ہوٹل میں بہتر ہے؟نیز مسجد حرام کے قریب ہوٹل میں نماز پڑھنے سے ایک نیکی کا ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب ملے گا یا نہیں؟
عورت کا مسواک یا دنداسا استعمال کرنا
جواب: عورتوں کے دانت مردوں کے مقابلے میں کمزورہوتے ہیں اورمسواک پرمواظبت ان کے دانتوں کو مزیدکمزورکردے گی اورمسی یاکسی پاؤڈرکے ذریعے دانت صاف کرتے وقت حصول ...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: عورتوں میں شامل نہیں۔ جیسا کہ فتاوٰی شامی میں ہے :” تحل بنات العمات والاعمام والخالات والاخوال“ یعنی پھوپھی، چچا، خالہ اور ماموں کی بیٹیوں سے نکاح ح...
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: عورتوں کے لئے بعدِ عدت زینت کو مباح قرار دے دیا۔ (تفسیر سمرقندی، جلد 1، صفحہ 180، دار الفکر، بیروت) مشہور مفسر مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ...