سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 7586 results

91

12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام

سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟

91
92

وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟

سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟

92
93

ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟

جواب: پر ہوتا ہے اور مختلف ہوٹلز سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق ہوٹل میں آنے والے گیسٹ (Guest) کو مہیا کیا جانے والا صابن، شیمپو یا شاور جَیل عموماً بطورِ ابا...

93
94

مستحق افراد کو کھانا کھلانے سے صدقہ فطر ادا ہوجائے گا؟

جواب: پر بٹھا کر کھانا کھلا دینے یا افطاری کروا دینے سے صدقہ فطر ادا نہیں ہو گا،البتہ مستحقین فطرانہ کو کھانے کا مالک بنا دینا بایں طور کہ چاہیں تو کھا ...

94
95

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔

95
96

نماز میں آیت سجدہ کے فوراً بعد سجدہ نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: پر لازم ہے، نیز نماز میں آیتِ سجدہ پڑھنے کے بعد تین آیات سے زیادہ تاخیر کرنا ناجائز وگناہ ہے، لہٰذا اس کی توبہ بھی اس پر لازم ہے۔ مسئلے کی تفصیل جانن...

96
97

تعلقات بنانے کیلئے سرکاری ملازم کو دعوت یا رقم دینا

جواب: پر لعنت فرمائی۔ (جامع الترمذی، جلد 1، صفحہ 248، مطبوعہ: کراچی) علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ رشوت کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ”الرشوۃ با...

97
98

کیا شادی کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازم ہے؟

جواب: پرشادی کی پہلی رات ہمبستری کرنا ،ضروری نہیں ہے ،البتہ ولیمہ ہونے کیلئے یہ ضروری ہے کہ اس سے پہلے ہمبستری ہوچکی ہو،اس لئے اگر پہلی رات میں یہ عمل نہ ہو...

98
99

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

جواب: پر اُن نمازوں کو لوٹانا ضروری ہے ، کیونکہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ نماز میں ایک رُکن میں تین مرتبہ ہاتھ اٹھانا عملِ کثیر ہے اور نماز میں ہر وہ عمل...

99
100

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: کرسی پر بیٹھ گیا یہ سمجھ کر کہ علامہ صاحب میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔ جب جج نے آ پ سے پوچھا کہ آپ نے انگریز حکومت کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیا ہے؟آپ نے...

100