
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: ہونے یا نہ ہونے کی بات ہے، تو بعض صورتوں میں سنت فجر کی قضا میں بھی قیام فرض ہوگا اور بعض صورتوں میں نہیں۔ جس کی تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی کی فجر کی ...
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: ہونے کی روایت عام امتیوں کے حق میں ہے۔خواص اہلِ ایمان میدانِ قیامت میں ہرگز برہنہ نہ ہوں گے۔ بروزِ محشر لوگوں کی حالت کے متعلق دونوں طرح کی روای...
عازب نام کا مطلب اورعازب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: عازب نام رکھنا کیسا ؟
سوال: میرم کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟
سوال: کچھ لوگ اذان سے پہلے ہی نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے جبکہ نماز کے دوران اذان ہونا شروع ہوتی ہے کیا ایسے نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ ان کی کوئی مجبوری بھی نہ ہو؟
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: شروع ہوجاتے ہیں ، ایسے میں اگرتین طلاقیں دی ہوں توبعدمیں آسانی سے واپسی کی صورت نہیں بنتی اورسوائے پچھتاوے کے کچھ ہاتھ نہیں آتا(جیساکہ عموماًاس کامشا...
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
سوال: کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نیند میں کچھ کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ روزہ یاد نہ ہونے کی صورت میں کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،یہ فرق کیوں ہے ؟حالانکہ دونوں صورتوں میں انجانے میں کھانا پینا پایا جاتا ہے۔
عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: شروع کرتے وقت ہی کھلا ہوا ہو ، تو نماز ہوجاتی ہے ،اسے معاف قرار دیا گیا ہے ۔ اور اگر چھپانے والا ایک عضو چوتھائی کی مقدار نماز شروع کرتے وقت ہی کھ...
جواب: ہونے کے لیے بنیادی طور پر مال کا نامی ہونا ضروری ہے،خواہ وہ حقیقتاً بڑھے یا حکماً کہ زکاۃ کا معنی ہی نمو(یعنی بڑھوتری) ہے اور زکاۃ کے معاملہ میں مال...
سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ہبہ کی جانے والی چیز موہوب لہ ( یعنی جس کو وہ چیز گفٹ کی ہے، اس) کے قبضے میں دیدی جائے، اگر واہب (گفٹ کرنے و...