
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: کسی گناہ کی طرف مُؤَدِّی (لے جانے والا) نہ ہو، علماء فرماتے ہیں مسلمان تاجر کو جائز کہ کنیز وغلام وآلاتِ حرب(جنگی ساز و سامان) مثلِ اَسْپ(گھوڑا) و سِل...
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سنت مؤکدہ ، سنتِ غير مؤکدہ اور نوافل ، ان تینوں نمازوں کی ادائیگی کے دوران اگر حیض آ جائے ،تو ان کی قضا کسی طرح ہوگی؟
اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
جواب: کسی پاک چیز سےہی ہو اور مسجد کو صاف ستھرا رکھنا واجب ہے ، لہٰذا صحنِ مسجد میں گوشت پھیلاکر مسجد کو آلودہ اور بدبودار کرنا بلاشبہ حرام کام ہے ۔ جس جس...
پالتو جانور میں قربانی کی نیت کرنے کے بعد اسے تبدیل کرنا کیسا؟
جواب: کسی اور نیت سے خریدا ہو اور بعد میں اس جانور پر قربانی کی نیت کی ہو، تو فقط اس پر قربانی کی نیت کرلینے سے اسی کی قربانی واجب نہیں ہوجاتی، برابر ہےکہ ی...
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم
جواب: کسی طریقے سے پیدائش کی صلاحیت مستقل طور پر ختم کر ادینا، ناجائز و حرام ہے؛ کیونکہ یہ مثلہ ہے یعنی اس میں اللہ تعالی کی پیدا کی ہوئی چیز کو بدلنا ہے، ج...
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
جواب: کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے پر قسم کھانے کو شریعت کی اصطلاح میں یمینِ منعقدہ کہتے ہیں اور یمینِ منعقدہ کے توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے، نیز قرآن کی قسم ب...
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: کسی بھی قسم کے کسی پتھر یا ڈائمنڈ، یا چاندی ہی کا نگینہ ہو، اس کا پہننا جائز ہے، مگر بے ضرورت اس کا ترک افضل ہے، اگر چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی ان...
نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟
جواب: کسی جگہ بھی جمعہ نہیں ملے گا تو اب جمعہ کیلئے جانا فرض نہیں ،اور اگر شہر میں کسی جگہ بھی جمعہ ملنے کے امکانات ہوں ،اگرچہ وہ جگہ دور ہو تو جمعہ ک...