سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 3274 results

1001

اجنبی مردکاعورت کی میت قبرمیں اتارنا

سوال: عورت کی میت کو اجنبی مرد قبر میں اتار سکتے ہیں؟

1001
1002

احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم

جواب: مرد سارا سر یا چہارم یا مرد خواہ عورت منہ کی ٹکلی ساری یا چہارم چار پہر یازیادہ لگاتار چھپائیں تو دم ہے اور چہارم سے کم چار پہرتک یا زیادہ لگا تا ر چھ...

1002
1003

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔

1003
1005

محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا

جواب: مردود ہے، جس کی کوئی اصل نہیں، بلکہ زمانہ جاہلیت میں لوگ اس مہینے کو منحوس سمجھتے تھے، تو سر کار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو منحوس جاننے ...

1005
1006

رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟

جواب: مرد پر اپنی زوجہ اور بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنا واجب نہیں، اگر چہ وہ اس کے عیال ہو۔ اگر مرد بالغ اولاد اور زوجہ کی طرف سے ان کی اجازت کے...

1006
1007

عورت موزوں پرمسح کرسکتی ہے یا نہیں ؟

جواب: مردوں کی طرح عورتیں بھی موزوں پر مسح کرسکتی ہیں،لہذا اگر کوئی اسلامی بہن وضو کرکے چمڑے کے موزے پہن لے اور مسح کی دیگر شرائط بھی پائی جائیں تو اس...

1007
1009

نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟

جواب: مردوعورت بغیرشرعی گواہوں کے تنہاخودہی ایجاب وقبول کرکے نکاح کریں یا کوئی دوسرا شخص بغیرشرعی گواہوں کے صرف لڑکے اورلڑکی کی موجودگی میں ان کو ایجاب و ...

1009
1010

میاں بیوی نفل نماز جماعت سے کیسے ادا کریں؟

جواب: مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد کے پیچھے کھڑی ہویا کم ازکم ایسی جگہ کہ عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی یااس کے کسی عضوکے برابرنہ ہو۔ فتاوی رضو...

1010