سرچ کریں

Displaying 1011 to 1020 out of 2399 results

1011

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

جواب: شرعی نقطہ نظر سے بیعِ وفا ہے جو صحیح و معتمد قول کے مطابق رہن ہوتی ہے، لہٰذا جب یہ رہن ہے، تو آپ کے کزن کیلئے اس میں رہائش کرکے نفع حاصل کرنا ج...

1011
1013

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

1013
1014

قسم کے کفارے میں رکھے جانے والے روزوں کاطریقہ

جواب: شرعی کے توڑنے کی صورت میں قضاء کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی بقیہ شرائط پائی جائیں۔اس کےعلاوہ کسی روزے کے توڑنے پرکفارہ نہیں ہ...

1014
1015

عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا

جواب: شرعی احکامات کی پابندی لاز م ہے یہ ان میں سے نہیں ہے ،وفات کی عدت میں عورت پر زینت سے بچنا،بلاضرورت گھر سے نہ نکلنا ،شوہر کے گھر ہی عدت پوری کرنا،اور...

1015
1016

نیاز والے مٹی کے کونڈوں کو دوبارہ استعمال کرنا

جواب: شرعی مال کو ضائع کرنا ہے ،اوربلاوجہ شرعی مال ضائع کرنا،ناجائزوگناہ ہے ۔ان کونڈوں کوگھرمیں رکھ سکتے ہیں ،استعمال میں لاسکتے ہیں اورآئندہ سال رجب وغیرہ ...

1016
1017

سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: زید نے کاروباری معاملات چلانے کے لئے بہت سارا سودی قرضہ لیا ہو ا ہے۔اب کارو باری نقصان کی وجہ سے اتنا زیادہ سودی قرضہ چڑھ گیا ہے کہ زید کی ملکیت میں جتنا بھی سامان ہے وہ سارا قرض میں دے دیا جائے، تو زید کا سودی قرض نہیں اتارا جا سکتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1017
1018

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟

جواب: شرعی اصول یہ ہے کہ جس جگہ پر مال موجود ہو، اسی جگہ کی قیمت کا اعتبار کرتے ہوئے زکوۃ ادا کی جائے گی، لہٰذا زید کا مال جب بیرون ملک ہے ، تو وہ اسی جگہ ک...

1018
1019

بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق

جواب: شرعی میں ہے” انسانی خون اور اعضا کے درمیان فرق: انسان کے خون اور عضو کےدر میان دو طرح سے فرق پایا جاتا ہے: ☆ ایک کھلا فرق یہ ہے کہ خون ہر آن پی...

1019
1020

ویڈیو یا تصویر بنا کر ویب سائٹ کو بیچنا کیسا ؟

جواب: شرعی یا غیر اخلاقی مواد نہ ہو ، مقاصدِ شریعت کے خلاف کسی بات پر مشتمل نہ ہو۔ لہٰذا پہلے مفتیانِ کرام سے رہنمائی لے لی جائے کہ اس مواد پر مشتمل تصویر ا...

1020