
فنائے مسجد میں مسجد کا اسٹور روم بنا سکتے ہیں ؟
جواب: غسل خانہ (۲) امام کے رہنے کے لیے کمرہ (۳) چٹائی، بدھنا وغیرہ سامان رکھنے کے لیے کمرہ۔۔۔؟ تو جوابا ً ارشاد فرمایا: ”پہلی مسجد جتنے پر تھی اس کے کسی جز ...
غسل فرض ہونے کی حالت میں عربی والے دعائیہ کلمات کہنا
سوال: غسل فرض ہونے کی حالت میں دعائیہ کلمات کہہ سکتے ہیں، جیسے ما شاء اللہ، جزاک اللہ، الحمد للہ رب العلمین وغیرہ؟
بالوں کو کھولے بغیر عورت کا غسل کرنا
جواب: فرض ہے۔ صحیح مسلم میں حضرت سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، فرماتی ہیں میں نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی: ”يا رسول الله! إني امرأة أشد ضفر ...
حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: فرض ہے اورغیررمضان ہوتواگلے دن کاروزہ رکھ سکتی ہے ۔اوراگراتناوقت نہیں تواگلے دن کاروزہ نہیں رکھ سکتی اوررمضان کامہینہ ہوتواگلے دن کاروزہ اس پرلازم نہی...
فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ فرضوں کے بعد جو جگہ بدل کر سنتیں اور نوافل ادا کیے جاتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ان کے لیے جگہ بدلنا لازمی ہے یا جہاں کھڑے ہو کر فرض ادا کیے ہیں وہاں بهى ادا کر سکتے ہیں؟
چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار رکعت فرض ادا ہو گئے اورباقی دو رکعت نفل ہوجائیں گی؟
کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟
سوال: زید مستحقِ زکوٰۃ ہو،اس کے بھائی نے ڈالر کی صورت میں اسے زکوٰۃ کی رقم بطور ملکیت دی ہو جس میں سے کچھ رقم زید نے خرچ کردی ہو جبکہ باقی رقم کوزید نے کسی صحیح وقت کے انتظار کے لیے رکھ دیا ہو۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر وہ رقم سال بھر زید کی ملکیت میں رہتی ہے تو کیا زید پر زکوٰۃ میں حاصل شدہ اس رقم پر زکوٰۃ نکالنا فرض ہے؟؟رہنمائی فرمائیں۔
سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟
مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم
سوال: مغرب کی نماز میں بھول کر تین فرض کے بجائے چار پڑھ لیےپھر ایک رکعت اور ملالی،تو کیا اس طرح مغرب کے تین فرض اور بقیہ دو نفل ہوجائیں گے یا پھر یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟