
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
عائرہ یا علینہ نام رکھنا کیسا ہے؟ عائرہ اور علینا کا معنی
جواب: کسی ایک کے ساتھ شامل ہونے میں متردد ہو ۔(القاموس الوحید،ص 1146،ادارہ اسلامیات،لاہور( بہرصورت بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نیک خواتین،مثلاً اُمّہات ا...
غیر مسلموں والا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا غیر مسلموں والا نام رکھنا کفر ہے؟ اگر کوئی اس وجہ سے غیر مسلموں والا نام رکھے تاکہ ان کو یہ لگے کہ ہمارے ملک کا ہے جبکہ وہ کسی اور ملک کا ہو تو کیا حکم ہو گا؟
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: کسی بااعتماد جگانے والے کی صورت میں یہ اندیشہ ختم ہو گیا، تو کراہت بھی باقی نہیں رہے گی، بلکہ سونا مبا ح ہو گا۔ جب وقت یا جماعت نکلنے کا اندیشہ ہو...
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں جادو کرنے اور کروانے والا کیا مطلقا ً کافر ہے؟ یعنی اگر کسی کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ جادو کرتایا کرواتا ہے، تو کیا ہم اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟
عزوہ نام کا مطلب اورعزوہ نام رکھنا کیسا
جواب: کسی نام کا انتخاب کیا جائے،اس سے امیدہے کہ ان اچھوں کی برکت بچی کے شامل ہو۔ المنجد میں ہے”عزا یعزو عَزواً :نسبت کرنا،صبر کرنا۔۔۔العِزوۃ:انتساب،صب...
عشان نام کا مطلب اورعشان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔ القاموس الوحیدمیں ہے: العُشان:” گری ہوئی ردی کھجوریں، کھجور کی شاخ کی جڑ۔“ (القاموس الوحید، ص1085، مطبوعہ لاہو...
جواب: کسی چیز کےپھلانے کا آلہ یا دانتوں سے پکڑنے کا آلہ۔ ایک قول کے مطابق میرم اس غار کا نام ہے جس میں اصحابِ کہف آرام کرتے رہے اور ایک قول کے مطابق بیت ال...
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔