
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: زیادہ بہتراور فضیلت کا باعث بھی ہے۔ بخاری شریف کی حدیث مبارک ہے: عن عائشة رضي اللہ عنها، قالت: لو ادرک رسول ﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم ما احدث...
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
جواب: عمر رضی اللہ عنہ کان یومھم فی الوتر۔۔۔۔فی ’’الفتح‘‘ و” البرھان“ ما یفیدان قول قاضیخان ارجح لانہ صلی اللہ علیہ وسلم اوتر بھم فیہ“ترجمہ:رمضان میں وتر ک...
کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے
جواب: عمر بن عبد البر :الجن عند الجماعۃ مکلفون مخاطبون لقولہ تعالیٰ: فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰن ۔وقال الرازی فی تفسیرہ :اطبق الکل علی ان الجن ...
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: زید نے کاروباری معاملات چلانے کے لئے بہت سارا سودی قرضہ لیا ہو ا ہے۔اب کارو باری نقصان کی وجہ سے اتنا زیادہ سودی قرضہ چڑھ گیا ہے کہ زید کی ملکیت میں جتنا بھی سامان ہے وہ سارا قرض میں دے دیا جائے، تو زید کا سودی قرض نہیں اتارا جا سکتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
جواب: عمر بن عبد العزیز و الربیع بن خیثم وغیرھما ۔اھ "ترجمہ: بعض نسخوں میں یہ عبارت یوں ہے اس تفصیل کے ساتھ کہ لفظ حفر مصدر،باء کی وجہ سے مجرور اور قبر ...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: ہمارے یہاں کئی ایک کمپنیز ہیں ہے جو لوگوں سے مختلف پلان کے تحت انویسٹمنٹ لیتی ہیں۔ کسی پلان میں دوسال کے لئے اور کسی میں کم یا زیادہ مدت کے لئے انویسٹمنٹ لیتے ہیں۔ اس انویسٹمنٹ سے وہ کمپنیاں مختلف قسم کے کاروبار کرتی ہیں جیسا کہ فرنیچر، پراپرٹی،کولڈ اسٹوریج، پنک سالٹ وغیرہ۔ انویسٹ کرنے والے افراد کو انویسٹمنٹ کا 7 فیصد سے 20 فیصد تک رقم اور مدت کے حساب سے طے کرکے ماہانہ پروفٹ دیا جاتا ہے البتہ اس پرافٹ میں سود سے بچنے کے لئے فکس رقم مقرر نہیں کی جاتی بلکہ مقرر کردہ پرسنٹیج یعنی سات سے بیس فیصد کے درمیان کوئی بھی فیصد کبھی کم کبھی زیادہ دی جاتی ہے، معاہدے کی مدت مکمل ہونے پر انویسٹر کو اس کی اصل رقم بھی واپس مل جاتی ہے۔ اس دوران بالفرض کمپنی کا کوئی نقصان بھی ہوجائے تب بھی انویسٹر کو اس کی اصل رقم بمع پروفٹ ضرور ملتی ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح کی کمپنیوں میں پارٹنرشپ کرناکیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اس طرح کی کمپنیز کے ساتھ کمیشن پر کام کرناکیسا؟ اس میں ان کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جو شخص بھی اپنی کوشش سے کسی فرد کو کمپنی جوائن کروائے گااسے فی لاکھ انویسٹ کروانے پر چار ہزارروپے یا اسی طرح کی کوئی مقرر کردہ رقم بطور کمیشن دی جاتی ہے۔
جواب: عمر وعلی رضی اللہ تعالی عنھما یجھران ببسم اللہ الرحمن الرحیم ولا بآمین “ترجمہ:حضرت ابو وائل فرماتے ہیں ہے کہ حضرت عمر فاروق،حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ ع...
جمعہ کے خطبوں کے درمیان وقفہ کا ثبوت اور حکمت
جواب: عمر رضي الله عنهما، قال: «كان النبي صلى الله عليه وسلم يخطب خطبتين يقعد بينهما»“ ترجمہ: عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور پرنور صلی ا...
جواب: عمر کابڑھنا (یعنی تیس سال ہونا)سب کچھ خواہش کرتے ہی ایک پل میں ہوجائےگا۔ سنن الترمذی میں ہے” عن أبي سعيد الخدري، قال: قال رسول الله صلى الله ع...