سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 2310 results

1041

کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہیں، بعض اوقات ایسی مچھلیاں یا جانور بھی پکڑتے ہیں، جن کی کچھ شکل آکٹوپس سے ملتی ہے۔ اسے انگلش میں calamari (کالاماری)، squid (اسکوئیڈ) کہتے ہیں اور ہمارے یہاں مچھلیاں پکڑنے والے اسے میّاں مچھلی کہتے ہیں۔ اسے کھانے کا شرعی حکم کیا ہے؟

1041
1042

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال

جواب: شرعی عذر و مجبوری کے بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب رہ جاتا ہے۔ یہ مسئلہ متعدد احادیث مبارکہ اور فقہائے کرام کی عبارات ...

1042
1043

رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند دن پہلے میرے والد صاحب انتقال فرما گئے تھے۔ اب ہم ان کی جائیداد تقسیم کرنے لگے ہیں اور ہمارا ایک رضاعی بھائی بھی ہے، تو کیا شرعی طور پر وراثت میں اسے بھی حصہ دیا جائے گا؟ جبکہ اس سے کوئی نسبی تعلق نہیں ہے، محض دودھ کا رشتہ ہے۔

1043
1044

مہر کی رقم کی شرعی حیثیت اور لڑکی کا اپنی مرضی سے رقم لکھوانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مہر کی رقم کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اورکیالڑکی اپنی مرضی سے رقم لکھواسکتی ہے اور رقم کی جگہ کوئی اور چیز لکھواسکتی ہےیا رقم ہی لکھوانا ضروری ہے؟

1044
1045

عامل بتائے کہ فلاں رشتے دار نے جادو کیا ہے، تو اس کی بات پر اعتماد کرنا

سوال: ایک شخص کی طبیعت خراب ہوگئی، ڈاکٹرز کو چیک کروایا دوائی لی، لیکن آرام نہیں ہوا، رپورٹس بھی سب کلیئر تھیں، پھر کسی عامل سے رابطہ کیا، اس نے حساب دیکھا اور کہا ان پر تعویذ ہوئے ہیں اور اس نے اس شخص کا نام بھی بتایا جس نے تعویذ کروائے تھے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

1045
1046

ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟

جواب: شرعی حدود میں رہتے ہوئے سجاوٹ و چراغاں وغیرہ کرنا،شرعاجائز ہے اوراچھی نیت مثلا:اللہ تعالی کی نعمت کاچرچا،نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے اظہ...

1046
1047

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ ’’‌إنَّ الزِّنَا دَيْنٌ‘‘ یعنی بدکاری ایک قرض ہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1047
1048

وارنٹی کی شرط پر چیز بیچنے اور کلیم کرنے کی شرعی حیثیت

سوال: خرید و فروخت کرتے وقت وارنٹی (Warranty) کی شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر وارنٹی(Warranty) کلیم(Claim) کرنے سے انکار کر دیا تو کیا حکم ہے؟

1048
1050

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: شرعی کفر ہی مراد ہے اسلام کا مقابل۔ اوران سے وہ لو گ مراد ہیں جو عورت سے دبر میں،یابحالت حیض صحبت کوجائزسمجھ کر صحبت کریں ۔‘‘(مرآۃ المناجیح، جلد1،صفحہ...

1050