سرچ کریں

Displaying 1051 to 1060 out of 6896 results

1051

حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔

سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔)

1051
1052

ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟

سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟

1052
1053

نماز میں سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو دو بار پڑھنا کیسا ؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورۃ الفاتحہ کی پہلی آیت (اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ) کو جہراً پڑھا، پھر اسی آیت کو دوبارہ جہراً پڑھ دیا اور سجدہ سہو کیے بغیر نماز مکمل کردی، کیا سجدہ سہو کے بغیر نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ سائل : عبد الجبار ( فیصل آباد )

1053
1054

نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟

جواب: امام احمد، ابن ماجہ اور دار قطنی نے روایت کیا ہے، اور اسے صحیح قرار دیا ہے۔ نیز اس بارے میں بے شمار صحیح احادیث موجود ہیں۔ (تبيين الحقائق شرح كنز الدق...

1054
1055

اوابین کی نماز کی نیت

جواب: امام محمد رحمہ اللہ تعالی نے کتاب المناسک کی ابتداء میں اشارہ فرمایا ہے۔ (المحيط البرهاني، جلد 1، صفحہ 289، دار الكتب العلمية، بيروت) منیۃ المصلی اور...

1055
1056

دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”اور جو یہ امر متحقق نہ ہو سکے (یعنی اس نجاست کے گرنے کا وقت معلوم نہ ہو سکے۔) ت...

1056
1057

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

جواب: نماز درست ہو جائے گی ۔ گدھے اور خچر کے جوٹھے پانی کو مشکوک کہنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے علامہ کاسانی رحمۃ اللہ علیہ بدائع الصنائع میں تحریر فرماتے ہ...

1057
1058

کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟

1058
1059

نمازِ ظہر میں سلام پھیرنے سے پہلے وقت ختم ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: ایک شخص نے ظہر کی نماز وقت کے اندر پڑھنا شروع کی لیکن اس کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ظہر کا وقت ختم ہوچکا تھا۔ تو کیا اس صورت میں اس کی وہ ظہر کی نماز ادا ہوگئی ؟

1059
1060

نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا

جواب: امامِ اہلِ سُنَّت ، امام اَحْمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں : "نماز ہو یا تلاوت بطریق معہود ہو دونوں میں...

1060