
بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟
جواب: شدہ سروس چارجز،مثلا: ایک ہزا ر کی ٹرانزیکشن پر 20 روپے لینا جائز ہے،کیونکہ ایسی منفعت مقصودہ پر اجرت لینا جائز ہوتاہے جس کا حصول اجرت کے ذریعےلوگوں م...
سوال: نیک لوگوں کی دعائیں
میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟
جواب: لوگوں کو سلام کیا، تو اِنہیں اختیار ہے کہ اس کا جواب نہ دیں۔(الفتاوی الھندیہ، کتاب الکراھیۃ، الباب السابع، جلد5، صفحہ325، مطبوعہ کوئٹہ) اسی طرح بہ...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
سوال: بعض لوگوں کو دیکھاگیا ہے کہ وہ خطبہ نکاح کے دوران آپس کی باتوں میں مشغول ہوتے ہیں ،لہٰذا رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: لوگوں سے پیسے وصول کرلیتا ہے۔ یعنی جو بھی بیت الخلاء میں جاتا ہے اس سے ایک روپیہ وصول کرتا ہے۔ لیکن جمعدار پانی اور بجلی مسجد کی استعمال کرتاہے۔ تو ا...
جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم
جواب: لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتاہے اسی وجہ سے وہ لوگوں کی طرف چہرہ کرتاہے اور قبلہ کی طرف رخ کرنا چھوڑ دیتا ہے لہذا لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ اس کی طرف ر...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: لوگوں کے گھروں میں بلا اجازت جھانکنے والے کو سختی سے روکا جائے، لیکن آنکھ پھوڑنا یا اس کو قتل کرنا، اس کی بہرحال اجازت نہیں۔ کسی کے گھر میں بلا اج...
کیا امۃ الحفیظ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: لوگوں کا اسے بگاڑ دینا ممکن ہے،لہذا بہتر یہ ہے کہ کوئی آسان ، اسلامی نام رکھ لیا جائے۔بچی کا نام رکھنے میں بہتریہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و...
اپنی نظر میں عاجزی اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہونے کی دعا
سوال: اپنی نظر میں عاجزی اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہونے کی دعا