
دو تولہ سونا ہو اور ایک لاکھ کسی کو قرض دیا ہو، تو زکوۃ کا حکم
جواب: نصاب میں شامل ہوں گے اور لاکھ روپے کو دو تولہ سونے کے ساتھ ملایا جائے گا البتہ اس لاکھ کی زکوۃ فی الحال دینا واجب نہیں بلکہ جب اس میں سے نصاب کے پان...
کرایہ پر دینے کے لئے خریدی گئی دکان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: نصاب کو پہنچ رہی ہو اور اس پر سال گزر جائے اور دیگر شرائطِ زکوۃ بھی پائی جائیں، تو کرائے کی رقم پر زکوۃ فرض ہوگی، ورنہ نہیں۔ فتاویٰ ہندیہ میں ہے”و لو...
نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟
جواب: پر دو صورتیں ہیں جن کے اندر مزید تفصیل ہے اور وہ حسب ذیل ہے: (1)اگر نجاست لگا کپڑا خشک ہو چکا تھا پھر گیلے ہاتھ سے پکڑنے کی وجہ سے تر ہوا، مثلاً کپڑے...
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: صاحبِ ہدایہ نے کتاب التجنیس والمزید میں ناف سے جو پانی نکلے اس کے زرد رنگ ہونے کی شرط لگائی کہ احتمال دمویت ظاہر ہو کما قدمنا نقلہ اقول: اور یہ منافی ...
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
جواب: صاحبین کے نزدیک مسح جائز ہوگا اور اسی پر فتویٰ ہے۔فی المنیۃ والغنیۃ (المسح علی الجوارب لایجوز عند ابی حنیفۃ الا ان یکونا مجلدین) ای استوعب الجلد مایس...
کرائے پر دیا ہوا مکان، ڈیڑھ تولہ سونا اور کچھ کیش رقم، ان پر زکوۃ کا حکم
جواب: نصاب کو پہنچ رہی ہو اور ان اموال پر سال گزر جائے اور دیگر شرائطِ زکوۃ بھی پائی جائیں، تو کرائے کی رقم پر زکوۃ فرض ہوگی۔اور اگر کرایہ خرچ ہوجاتا ہے ...
سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رکھی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: نصاب نہیں ہے مگر سب کو ملائیں تو نصاب بن جائے گا ،تو ایسی صورت میں زکوٰۃ نہیں ہوگی۔ دیکھا یہ جائے گا کہ کسی ایک انسان کی ملکیت میں مالِ زکوٰۃ میں سے ...
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: نصاب کی مقدار کوپہنچتاہے،توجب اس کے نصاب پرسال گزرجائے گا، (بقیہ شرائط کے ساتھ )اس کی زکوۃ ادا کرے گی۔ (2)شوہر یااس کے گھر والوں نے عورت کوصراحتا...