سرچ کریں

Displaying 1061 to 1070 out of 6280 results

1061

نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟

جواب: کرلی تو فرض ادا ہوجائے گا اور باقی سب افراد برئ الذمہ ہوجائیں گے، لہذا اس کے لیے کسی مخصوص تعداد مثلاً تین یا سات افراد کا ہونا یا پھر جماعت کے ساتھ ا...

1061
1062

گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم

جواب: کروہ ہے اور ظاہر یہی ہے کہ یہاں مکروہ سے مراد مکروہ تنزیہی ہے اور اگر بدبوبھی نہیں آتی تو مکروہ بھی نہیں ہے۔ اس کی نظیریہ ہے کہ فقہائے کرام نے استنجا ...

1062
1063

کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا

سوال: میرے ذمہ پر کئی قضا نمازیں لازم ہیں جن میں ادائیگی کر رہی ہوں ، روز کچھ نہ کچھ تعداد میں قضا نمازیں ادا کرتی ہوں، اب رمضان کے دنوں میں روزے بھی رکھنے ہوتے ہیں اور تراویح بھی ادا کرنی ہوتی ہے، اب کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے میں اگر کمزوری محسوس ہو، تو کیا قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرسکتی ہوں؟

1063
1064

دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟

سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟

1064
1065

جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی بالکل بستر پر ہو، حرکت نہ کر سکے، تو اس کے لئے نماز کا کیا حکم ہو گا ؟

1065
1066

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

1066
1067

بنیان پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: گرمی کی وجہ سے صرف بنیان پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

1067
1068

بالوں کے نیچے تولیہ رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: عورت نہا کر نکلی اور گیلے بالوں کے نیچے تولیہ اس طرح رکھا کہ اس کے دونوں سرے کندھوں سے لٹک رہے تھے اور اس نے بالوں کے اوپر چادر لپیٹ کر نماز پڑھ لی، تو کیا یہ سدل شمار ہو گا اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1068
1069

کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت

سوال: کراماتِ اولیاء کا کیا ثبوت ہے اور جو شخص کراماتِ اولیاء کا انکار کرے، اس کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہوگا؟

1069
1070

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

جواب: لگانے لگیں، اُس وقت گھونسلوں کو نوچ کر پھینک دیا جائے کہ بچے پیدا کرنے اور گندگی کی نوبت نہ آنے پائے۔(فتاویٰ امجدیہ، جلد1،صفحہ34،مطبوعہ مکتبہ رضویہ،...

1070