
دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟
سوال: جوڑواں بچوں سے حاملہ خاتون کا ایک بچہ سات ماہ کاپیٹ میں فوت ہوگیا اور دوسرا بچہ زندہ تھا، ڈاکٹرز نے مردہ بچے کو نکال دیا جبکہ زندہ بچہ ابھی پیٹ میں ہے، عورت کوخون آنا شروع ہوگیا، تو یہ خون نفاس کا ہوگا یا نہیں؟
اپنےاسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجانے کا حکم
جواب: بچوں کو داد دینے کے لیے بھی تالی بجانے کی اجازت نہیں۔ اسلامی طرز عمل اپنائیں بچے کی حوصلہ افزائی کےلئے ’’سبحان اللہ‘‘کہیں اور اسی طرح کے دوسرے الفاظ...
میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا
سوال: میرے والد محترم کی بہن کا انتقال ہوگیا ہے ، ان کا ترکہ ان کے بچوں کو دینا ضروری ہے یا مسجد وغیرہ ضرورت مندوں کو دے سکتے ہیں ، ان کی کوئی وصیت وغیرہ نہیں تھی ، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
جواب: بچوں کو ریشم یا سونا پہنایا، کیونکہ ہمیں بچوں کو گناہوں سے محفوظ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (رد المحتار مع در مختار، کتاب الحظر و الاباحۃ، جلد 9، صفحہ 5...
اللہ پاک کنفیوژ نہ ہو جائے کہنا کفر ہے؟ دار الافتاء اہلسنت
سوال: اپنے سب بچوں کے نام محمد رکھنے کی ترغیب پر کسی نے یوں کہا کہ قیامت میں اتنے سارے محمد ناموں سے اللہ پاک کنفیوژ نہ ہو جائے؟
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
سوال: اگر شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت (جن کے بچے ہوں) زنا کر لیں، پھر توبہ بھی کر لیں تو: (1) کیا وہ ایک دوسرے کے بچوں پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائیں گے؟ (2) اور کیا عورت شرعی سفر میں اس مرد کے بیٹوں کے ساتھ سفرپر جا سکتی ہے؟
اسلامی کتابوں کی مالیت نصاب تک پہنچ رہی ہو، تو کیا ان کی بھی زکوۃ دینی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ گھر میں اسلامی کتابیں موجود ہوں مثلا کسی نے گھر میں مدنی لائبریری بنائی اور وہ کتابیں اتنی ہیں کہ زکوٰۃ کے نصاب تک ان کی مالیت پہنچ گئی تو کیا ان کتابوں پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
جواب: بچوں کے ہاتھوں سے کسی جائز کام میں خرچ کروائیں مثلاً مسجد و مدرسے میں اپنے ذاتی پیسے اُن کے ہاتھوں سے بھجوائیں تا کہ یہ نیک خصلت ان میں جڑ پکڑ جائے ۔...
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
جواب: بچوں کے حقوق بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’نام رکھے یہاں تک کہ کچے بچے کابھی جو کم دنوں کاگرجائے ورنہ اﷲ عزوجل کے یہاں ...