
روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟
جواب: اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس سے لے کر آج تک اسے حقیقی طور پر دیکھنا ہی مراد لیا گیا ہے اور اسی پر عمل ہے، لہٰذا جب تک باقاعدہ چاند نہ دیکھ لیا جائے ی...
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت جندب اور امام مسروق علیہما الرحمۃ نے مغرب کی ایک رکعت (امام کےساتھ) پائی،توحضرت جندب نے قراءت کی اورامام مسروق نے امام ک...
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل کس نے دیا؟
سوال: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل شریف کس نے دیا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل آپ کی بیوی نے دیا۔ کیا یہ بات درست ہے، قران و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: اللہ علیہ حلبۃ المجلی میں فرماتے ہیں : ”اعلم بانھم صرحوا کما فی الخلاصۃ و کما یشیر الیہ ما نقلناہ اٰنفا من الخانیۃ بان الحکم بالطھارۃ فی ھذہ الفروع تف...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: اللہ عنہ فرماتے ہیں:’’ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یامرنا ان نخرج الصدقۃ من الذی نعد للبیع‘‘ ترجمہ : بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ح...
جواب: اللہ ہو،تووہ اگراتنی طویل ہوکہ چھ نمازیں یاان سے زیادہ فوت ہوجائیں توان کی قضانہیں ہوتی ،اوراگرچھ سے کم نمازیں فوت ہوں،توان کی قضالازم ہوتی ہے اوریہ م...
کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے حدیث مبارک سنی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو میری سنت کو ترک کرےگا، اسے میری شفاعت نہ ملے گی، اس پر سوال یہ ہے کہ ہم نے کئی ایک سنتوں کے بارے میں علماء سے سنا ہے کہ یہ کام سنت تو ہے لیکن چھوڑنے پر گنا ہ نہیں، تو جب گناہ نہیں، اسے شفاعت سے محروم ہونے کا جو حدیث مبارک میں کہا گیا ہے یہ پھر کیوں کہا گیا ہے، اس حوالے سے درست رہنمائی کی جائے۔
حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا
جواب: اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم کی بارگاہ میں کھڑا ہوا اور عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم! (...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: اللہ صلى اللہ عليه وسلم: «من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه»‘‘ترجمہ:اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:آدمی کے اسلام کی...
گارمنٹس مارکیٹ میں کمیشن کی ایک ناجائز صورت
جواب: اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے:﴿سَمّٰعُونَ لِلْکَذِبِ اَکّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ﴾ترجمۂ کنز العرفان: ’’بہت جھوٹ سننے والے، بڑے حرام خور ہیں۔‘‘ (القرآن، پ...