سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 6927 results

1081

کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟

جواب: پر پاؤں ، کیونکہ اس خاندان کے سب قِسم کے جانداروں کی ٹانگیں یا ہاتھ سر پر ہوتے ہیں۔ آکٹوپس کی آٹھ ٹانگیں یا آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں ، جو کافی پھیلے ہوتے ہیں...

1081
1082

92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟

1082
1083

مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟

جواب: عام صحابہ رضی اللہ عنہم اور علی و زیدرضی اللہ عنہماکا یہی فیصلہ ہےنیز یہ حدیث بھی ہے لَا یَتَوَارَث اَھْلُ مِلَّتَیْنِ شَتّی یعنی دو مختلف ملتوں کے اف...

1083
1084

روزے کی حالت میں کان چھدوانا

جواب: عام طورپرخون نکلتاہے اورخون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ نوٹ: ا لبتہ روزے کی حالت ہو یا اس کے علاوہ ، بہر حال کسی بالغہ عورت کا کسی نامحرم سے کان چھ...

1084
1085

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے کھڑی ٹرین میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی، تو فرض باقی نہ رہے۔ کیا اب فوراً سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا ویسے ہی ٹوٹ گئی یا نفل کے طور پر مکمل کرے؟

1085
1086

گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم

سوال: عام طور پرگھر وغیرہ میں نابالغ بچوں سے پانی کا گلاس بھروا کر پیتے ہیں، یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے، کئی لوگ اس میں مبتلا ہیں، بچنا بھی دشوار ہے، تو کیا حکم ہوگا؟

1086
1087

اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ بڑھنا دنیا میں ہوگا یا آخرت میں ؟

جواب: عام افراد کو تعلیم یہ ہے کہ وہ اپنے مال سے بعض صدقہ کریں تاکہ اپنی اور اپنے اہل عیال وغیرہ کی ضروریات احسن انداز میں پوری ہوسکیں ۔ تفسیر...

1087
1088

ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟

جواب: عاملہ لے جائے، اور اسے بیچنے میں اس کی اجازت حاصل کرے، اور اگر اس شہر میں قاضی نہ ہو تو وہ خود اسے بیچ دے اور اس کی قیمت مالک کے لیے محفوظ رکھے، اور ا...

1088
1089

اللّٰہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے کہنا درست ہے؟

جواب: عام حالات میں وہ وسیلہ و کوشش کے ساتھ رزق عطا فرماتا ہے، مگر وہ اپنے فضل سے بہت سوں کو بے وسیلہ و خلاف توقع بھی رزق عطا فرماتا ہے۔ فیروز اللغات م...

1089
1090

کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد بھی سید ہے؟

جواب: عام جاری ہوا کہ اپنے باپ کی طرف منسوب ہوں اس لئے سبطین کریمین کی اولاد سید ہیں نہ کہ بناتِ فاطمہ رضی اﷲ تعالی عنہا کی اولاد کہ وہ اپنے والدوں ہی کی طر...

1090