سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1345 results

101

دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟

سوال: دو لوگ اگر اِس طرح اذان دیں کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو کیا اس طرح اذان ہو جائے گی؟

101
102

پیدا ہونے والے بچہ کے کان میں اذان و اقامت کتنی بار کہی جائے

سوال: بچے کے کان میں اذان واقامت ایک ایک بارکہنی چاہیے یاتین بار؟یہ بھی بتادیں کہ حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح میں نماز والی اذان کی طرح سیدھی اور الٹی طرف پھرنا ضروری ہے یانہیں؟

102
103

کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔

103
104

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: جواب دینا ضروری ہے: 1)معاشرتی اعتبار سے جواب 2) فقہی اعتبار سے جواب معاشرتی اعتبار سے جواب: آج ہجوم اور تیز رفتاری کے دور میں عدم شنا...

104
105

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: جواب: تحقیق یہ ہے کہ نخاع الصلب (حرام مغز) منی کا ”مُستَقَر / مَخزن“یعنی جائے گاہ نہیں ہے۔ بلکہ منی کا مُستَقَر ، منی کے اوعیہ (مخصوص تھیلی یا ر...

105
106

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: جواب ارشاد فرمایا : ”یہ امور مذکورہ جائز ہیں ، واعظ یا حافظ کی خدمت ایک پسندیدہ امر ہے ، یونہی بعد ختم تراویح یا بعد میلاد شریف شیرینی کا تقسیم کرنا ب...

106
107

جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟

سوال: ایک ایسا شخص ہے جو داڑھی منڈواتا اور اذان دیتا ہے ایسے شخص کی اذان کا حکم شریعت میں کیا ہے؟

107
108

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

سوال: ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔

108
109

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

سوال: بعض لوگ اِس آیت﴿مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى﴾کو بنیاد بنا کر یہ بات کہتےہیں کہ اللہ کے نیک بندوں کو خدا کی بارگاہ میں وسیلہ بنانا شِرک ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اگر نہیں تو اِس کا کیا جواب ہے؟

109
110

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: اذان واقامت وغیرہا کلاً یا بعضاً برابر اس میں اب تک جاری رہے ہوں،جہاں سلطنت اسلامی کبھی نہ تھی، نہ اب ہے، وہ اسلامی شہر نہیں ہوسکتے،نہ وہاں جمعہ وعیدی...

110