سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 6478 results

101

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟

جواب: امام کے علاوہ چار یا اس سے زائد مقتدی ہوں ، تو یہ تداعی ہے اور اگر اس سے کم ہوں ، تو نہیں۔ چنانچہ صحیح بخاری و صحیح ابن حبان میں ہے۔واللفظ للبخاری...

101
102

قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ

سوال: قضاء نمازوں میں تخفیف بیان کی گئی ہے، کیا وہ تخفیف ہر رکعت میں کرنی ہے؟ مثلاً: اگر ظہر کی قضا کر رہے ہیں، تو جو چار فرائض پڑھنے ہیں، اس کی چاروں رکعات میں تخفیف کی جائے گی؟

102
103

سوتے شخص کے پیچھے نمازپڑھنے کاحکم

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:’’ اگر کوئی شخص چارپائی پر بیٹھا خواہ لیٹا ہے اور اس طرف اس کی پیٹھ ہے تو اس کے پیچھے جا...

103
104

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c

104
105

کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کثیر نمازیں باقی ہیں اور اب ان کو ادا کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ کی پانچ نمازوں میں سے کیا کیا پڑھنا ضروری ہے اور روز کی نمازوں میں سے قضائے عمری ادا کرنے کےلیے کون کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں یا کون کون سی نمازیں پڑھنا لازم ہیں؟

105
106

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟

106
107

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: امام شمس الدین محمد بن احمدذہبی رحمۃ اللہ علیہ’’ تذکرۃ الحفاظ ‘‘میں لکھتے ہیں:’’روي عن أبي بكر بن أبي علي قال: كان ابن المقرئ يقول:كنت أنا والطبراني ...

107
108

خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

سوال: امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے بلند آواز سے ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“پڑھتے ہوئے امام کو لقمہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ نماز میں الٹا قرآن نہیں پڑھ سکتے، امام صاحب نے اس کا لقمہ قبول کرلیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

108
109

چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن سے فتاوی رضویہ میں سوال ہوا:” اگر ایک جائداد بیع کی جائے اور اسی مجلس خواہ دوسری مجلس میں بائع کا ثمن...

109
110

جوا کھیلنے والے کے پیچھے نماز ادا کرنا

سوال: ایسا امام جو جوئے کا کام کرتا ہو اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

110