
جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت
سوال: نماز تراویح میں لیٹ شامل ہوئے، پہلی آٹھ رکعتیں امام صاحب پڑھا چکے تھے، بارہ رکعتیں اما م کے ساتھ پڑھ لیں، اب آٹھ کی قضا کب کریں؟
اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: باوجود بلاعذر جماعت چھوڑے گاتو گناہگار ہوگا۔ ہاں اگر عورت وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے نماز پڑھ لے، تو حرج نہیں، لیکن عورتوں کے لئے مستحب یہ ...
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی
سوال: اگر قبلہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھ لی پھر بعد میں پتہ چلا کہ نماز غیر قبلہ کی طرف ادا کی ہے تو کیا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: باً لغیرہ کمنذور ورکعتی طواف والذی شرع فیہ ثم افسد بعد صلاۃ فجر وعصر، لا) یکرہ (قضاء فائتۃ و) لو وتراً او (سجدۃ تلاوۃ وصلاۃ جنازۃ، وکذا) الحکم من کرا...
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
جواب: بارہ واذکر سے ووھبنالہ تک پڑھا پھر سہ بارہ یہی تک پڑھ کر کچھ تامل کیا جب آگے نہ چلا رکوع کردیا، اس صورت میں امام پر سجدہ سہوہ آیا یا نہیں؟ اگر آیا...
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کسی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے، تو سنا ہے کہ اگر وقت کے اندر نماز کا اعادہ کریں، تو واجب ہونے کے طور پر اعادہ ہو گا اور وقت کے بعد اس کا اعادہ واجب نہیں،بلکہ مستحب ہوتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟
بیمار پر جمعہ فرض ہے یا نہیں اور وہ گھر پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا بیماری کے سبب جمعہ کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے ؟نیز کیا اگرکوئی بیماری کے سبب مسجد نہ جائے ،تو کیا اس صورت میں چند لوگوں کے ساتھ مل کر نماز جمعہ کو گھر میں قائم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اوراگر جمعہ قائم نہیں کیا جاسکتا تو کیا ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتاہےیا ظہر کی نماز تنہا ادا کرنا ضروری ہوگا؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: باوجودعید سے پہلے کوئی نفل نماز ادا نہ فرماتے تھے۔جہاں تک نمازِ عید کے بعد نفل پڑھنے کا تعلق ہے،تو نمازِعید کے بعد عید گاہ اور مسجد میں نفل نماز پڑھنا...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: بارک زمانے میں بھی عورتوں کے گھرمیں نماز پڑھنے کو مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل قرار دیا تھا۔اور عام طور پر زائرین کے لیے ہوٹل حدودِ حرم میں واقع ہوتے...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟