
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: مالی احتیاط بہت ضروری ہے کہ ضیاعِ مال جائز نہیں۔ مال اللہ تعالی کی دی ہوئی ایک عظیم نعمت ہے ، اس کو دیکھ بھال کرخرچ کرنایا محفوظ جگہ پر سرمایہ کاری ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بچوں کو معصوم کہنا درست ہے یا نہیں؟ا
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: مالی گنجائش موجود ہو کہ خود اپنا اور اپنے محرم کا خرچ اٹھا سکتی ہے اور کوئی مَحرم یا شوہر اپنے خرچے پر جانے کے لیے تیار نہیں ہے، تو ایسی صورت میں عورت...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
اگر مُہر لگانے کی حاجت نہ ہو ،تو مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم ؟
جواب: مالی اجد منک ریح الاصنام فطرحہ ثم جاء وعلیہ خاتم من حدید فقال مالی اری علیک حلیۃ اھل النار فطرحہ فقال یا رسول اللہ من ای شیء اتخذ ہ قال اتخذہ من ورق...
سالگرہ اورعقیقے وغیرہ میں ملنے والے تحائف
جواب: بچوں کی سالگرہ، عیدی یا عقیقہ کی تقریب میں جو لفافے وتحائف(Gifts) بچوں کوملتے ہیں، اس کے متعلق اگر دینے والا خود صراحت کر دے کہ یہ فلاں کے لئے ہیں، ت...
کیا مالدار لوگوں پر مال کا خُمس (پانچواں حصہ) ساداتِ کرام کو دینا لازم ہے ؟
جواب: مالی اعتبار سے کمزور ہیں ، تو ان کی مالی امداد کرنا ضرور اجرِ عظیم کا باعث ہے کہ اس پاک گھرانے کے لوگ زکوٰۃ نہیں لے سکتے کیونکہ زکوٰۃ مال کا میل ہے ا...
گھر کی دیوار پر بچوں کی تصویر لگانا
سوال: کیا ہم گھر کی دیواروں پر اپنے بچوں کی تصاویر لگاسکتے ہیں ؟
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: مالیۃ کالزکاۃ یخرج عنہ القدر الواجب و المرکب کالحج یحج عنہ رجلا من مال المیت“یعنی خلاصہ کلام یہ ہے : اگر وہ بدنی عبادت ہو، تو وصی اس کے مرنے کے بعد م...