سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 274 results

101

کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟

جواب: بیٹی اور پھوپھی سے جو فرمایا کہ میں تمہارے لیے کسی چیز کا مالک نہیں تو اس کا معنی یہ ہے کہ اگر تم نے ایمان قبول نہ کیا اور آخرت میں سزا کی مستح...

101
102

کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

سوال: کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

102
103

کیا سوتیلی بہن کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امیرکے سگے ماموں کی بیوی امیرکی سوتیلی بہن ہے یعنی امیراوراس بہن کاوالدایک ہے لیکن دونوں کی والدہ الگ الگ ہے ۔کیاامیرکے سگے ماموں اوراس سوتیلی بہن سے جوبیٹاپیداہوااس بیٹے کی بیٹی سے امیرکانکاح ہوسکتاہے۔ سائل :قاری محمدجمیل فاروقی(لاہور)

103
104

رضاعت کی وضاحت

جواب: بیٹی یا رضاعی بیٹا بن جاتا ہے، اور دودھ پلانے والی ان کی رضاعی ماں بن جاتی ہے اور جس شوہرکا یہ دودھ تھا،وہ ان کا رضاعی باپ بن جاتا ہے، اور پھر اس عورت...

104
105

کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی

سوال: میری نانی اماں نے میرے ماموں کے بیٹے کے کان میں،اس کی بیماری کی وجہ سے دودھ ڈالا تھا، اور اسی ماموں کی ایک دوسری بیٹی ہے،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ میرا نکاح اس ماموں کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں کیونکہ اگردیکھاجائے تواس صورت میں ماموں کی وہ بیٹی پھر رشتے میں میری خالہ بن گئی؟

105
106

دادی کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم؟

سوال: کیا دادی کے بھائی کی بیٹی کے ساتھ شادی جائز ہے؟

106
107

بھابھی کے بھائی سے بیٹی کا نکاح کا حکم؟

سوال: زاہدہ کی بھابھی کے بھائی سے زاہدہ کی بیٹی کا نکاح ہو سکتا ہے؟

107
108

جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون اپنے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جارہی ہے ۔اس خاتون کی ایک جوان بیٹی بھی ہے ،وہ خاتون چاہتی ہے کہ یہ بھی ہمارے ساتھ عمرے پر چلی جائے ،تو کیا اس لڑکی کا یوں سفر کرنا، جائز ہے یا نہیں اور والدہ کے ساتھ ہونے کی وجہ سے کچھ چھوٹ ملے گی یا نہیں ؟

108
109

ماں کا اپنی نابالغ اولاد کا مال بطورِ قرض لینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ،اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ،کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟

109
110

ماں کی کزن کی نواسی سے نکاح کاحکم

سوال: میری امی کے ماموں کی بیٹی جو میری ایک طرح سے خالہ ہے، ان کی بیٹی کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟

110