
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: دوسرے شہر (جو کہ مسافت سفر پر واقع ہو وہاں) جانے کا ارادہ بنے، تو ایسی صورت میں بھی حکم واضح ہے یعنی قصر نہ ہونا، ایسے ہی اگر مدت سفر کی نیت سے نکلا ...
نمازِ عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کر دی، تو ہوجائے گی؟
جواب: شہر میں قربانی درست ہونے کے لیے شرط ہے کہ نمازِ عید پڑھی جاچکی ہو کہ اصل اعتبار نمازِ عید ہوجانے کا ہے، لہٰذا نماز ہوجانے کے بعد خطبے سے پہلے ہی اگر...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہت سی جگہوں پر جانوروں مثلاً: کتوں، مرغوں اور ریچھوں وغیرہا کی لڑائی کروائی جاتی ہے، اِس لڑائی کے لیے جانوروں کے مالِکان اُنہیں اِسی مقصد کے لیے پالتے اور لڑائی کی تیاری کرواتے ہیں، تیاری کے دوران مرغوں کے ناخنوں کو تراش کر تیز کیا جاتا ہے، یونہی کتوں وغیرہ کے دانتوں کو نوکیلا بنایا جاتاہے، تا کہ دوسرے جانور کو جلد پچھاڑ سکیں، اِس لڑائی میں جانور بالیقین زخمی بھی ہوتے ہیں اور بعض اوقات مربھی جاتے ہیں، اِس پر انعامات بھی دئیے جاتے ہیں اور جوا بھی کھیلا جاتا ہے ۔ ایسے کھیل کا کیا حکم ہے؟
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: دوسرے قول کے مطابق یہ حدیث مجازی معنی پر محمول ہے، یعنی روزے کی وجہ سے شہوت، غصے اور دیگر گناہوں کا سبب بننے والی قوتِ حیوانیہ ختم ہو جاتی ہے، اور نیک...
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: دوسرے مکان میں منتقل ہوجائے ،تو عدت کے معاملے میں اس مکان کے بھی وہی احکام ہوتے ہیں، جو پہلے مکان کے تھے۔بیان کی گئی صورت میں ہندہ پر اولاً شوہر کے گھ...
مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟
جواب: رہائش وہی کہلاتی ہے جہاں وہ رات گزارتاہے، مثلاً جوشخص دن کے وقت بازار میں ہوتا ہے،لیکن رات کسی اور مقام پر گزارتا ہے،اس سے اگر آپ سوال کریں کہ ...
پاکستانی گولڈ کی زکوٰۃ یوکے میں نکالنے کا طریقہ
جواب: شہر کے اعتبار سے لگائے، جس شہر میں مال موجود ہے۔" فتاوی ہندیہ میں ہے "و يقومها المالك في البلد الذي فيه المال" ترجمہ: مالک مال اس کی قیمت اس شہر ...
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: دوسرے کے گوشت سے مکس کیا، تو اس پر تاوان لازم ہوگا یعنی یہ خود اس مخلوط گوشت کا مالک ہوجائے گا اور جن کا گوشت مکس کیا گیا، ان کو گوشت کی قیمت بطورِ تا...
کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد تعمیر کر لینے کے بعد اس میں مسجد کی نیت کر لی گئی اور نمازیں ہونے لگ گئیں پھر کچھ عرصہ کے بعد مسجد کے چھت پر مسجد کے عموی چندے سے یعنی وہ چندہ جو مسجد کے نام پر عموما متولی کے قبضہ میں ہوتا ہے اس سےامام صاحب کے لئے فیملی رہائش تیار کی گئی تو ایسی صورت میں مسجد کی چھت پر امام کے لئے مکان بنانا اور امام صاحب کا اس میں رہائش رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد اکمل عطاری(لاہور،کینٹ)
ترمذی کون سی ذات ہے، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے؟
جواب: شہر کا نام ہے، اس شہر کو اجلہ، محدثین اور دینی پیشواؤں کے تعلق کا شرف حاصل رہا ہے، مشہور محدث حضرت سیدنا ابو عیسیٰ محمد ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق ...