سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 676 results

101

سحری اور روزہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی رمضان میں آنکھ لیٹ کھلی وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے کھانا کھاتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفّارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:قاری ساجد عطاری(نارووال )

101
102

روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟

جواب: رمضان جنبا فصومه تام۔“ یعنی اگر کوئی شخص رمضان کی صبح ناپاکی کی حالت میں تھا ، تب بھی اُس کا روزہ درست ہے ۔(الجوهرة النيرة، کتاب الصوم، ج 01، ص 139...

102
103

شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟

جواب: رمضان الخ ، جلد 4 ، صفحہ 84 ، مطبوعہ کوئٹہ ) بہار شریعت میں ہے : ’’ہر روزہ کے بدلے میں فدیہ یعنی دونوں وقت ایک مسکین کو بھر پیٹ کھاناکھلانا اس پرو...

103
104

ایک ملک میں روزے شروع کرنے کے بعد دوسرے ملک آیا تو زائد روزہ کا حکم

سوال: میں رمضان کے شروع میں دبئی ہوں گی، آخری عشرہ پاکستان میں گزاروں گی، تو اس طرح میرا روزہ فالتو بن جائے گا، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟

104
105

نفل یا قضا روزے میں مشت زنی کی اور انزال ہوگیا، تو اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: رمضان کے روزے میں ایسا فعل کیا تو اس پر فقط قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں آئے گا جبکہ دیگر روزوں میں تو کفارہ لازم ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ...

105
106

صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟

سوال: جس شخص نے کسی عذر کی وجہ سے رمضان شریف کے روزے نہ رکھے ہوں کیا اس پر بھی صدقہ ٔ فطر واجب ہے یا نہیں؟ سائل : محمد قاسم (حیدر آباد)

106
108

اعتکاف کی قضا کا حکم

سوال: رمضان کے آخری عشرے کا سنت اعتکاف کسی سبب سے ٹوٹ گیا،تو کیا اگلے رمضان کے اندر ہی اس اعتکاف کی قضا کرسکتے ہیں یا رمضان کے علاوہ بھی کرسکتے ہیں؟

108
109

روزوں کی قضا کے بجائے فدیہ کون دے سکتا ہے؟

تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ رمضان المبارک 1440ھ

109
110

حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ

سوال: 2 رمضان کو عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور عادت کے مطابق 7 رمضان کو ختم بھی ہوگیا ، پھر دوبارہ 14 رمضان کو خون آ گیا تو کیا یہ حیض شمار ہوگا؟اور اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟

110