
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: سنن ابن ماجہ، التمہید لابن عبد البر، معرفۃ السنن و الآثار، سنن دار قطنی، المستدرک للحاکم علی الصحیحین میں ذکر کی گئی ہے اور ان تمام کتب میں ایک ہی ...
حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا
سوال: کیا تراویح میں قرآن سنانے اور سننے والے حافظ صاحبان اس طرح کر سکتے ہیں کہ جتنی منزل رات کو پڑھنی ہو،وہ دن میں نوافل کی صورت میں ایک دوسرے کو سنا لیں،مثلاً:ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی اور ان میں امام بلند آواز سے قراءت کرے، جو غلطی ہو،مقتدی بتاتا جائے، یونہی دوسرا بھی کرے؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: سنن کبریٰ، معجم کبیروغیرہا کتبِ احادیث میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، و اللفظ للاوّل: ”ثم قام فصلى ركعتين، فأطال فيهما القيام و ا...
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: سنن ابن ماجہ، سنن ابی داؤد، تاریخ الکبیر للبخاری میں ہے:”قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: ليشربن ناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمه“ترجمہ: رسول پاک...
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
سوال: اسلامی بہنوں کو ریاض الجنۃ جانے کے لیے کافی دھکم پیل کا سامنا ہوتا ہے اور جو اس رش میں دھکے وغیرہ دے کر آگے نہ بڑھے، وہ ریاض الجنۃ حاضر نہیں ہو سکتی اور کبھی کسی عورت کا نمبر آجاتا ہے اور کبھی کوئی محروم رہ جاتی ہے۔ ایسی صورت حال میں مجھے نوافل پڑھنے کے لیے ریاض الجنۃ جانا ہی ہو گا یا پھر سبز گنبد کے سامنے حاضر ہو کر درود و سلام پڑھتی رہوں؟
رات سو کر اٹھنے کے بعد عشاء اور نوافل پڑھے تو کیا نوافل تہجد میں شمار ہوں گے؟
سوال: نماز عشاء ادا نہیں کی اور سوگئے ،رات کو آنکھ کھلی تو نماز عشاء اور نوافل ادا کیے تو کیا وہ نوافل تہجد شمار ہوں گے؟
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: سننا بھی ثواب کا کام ہےاور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام سے مسجد میں بلند آواز سے تلاوت کرنا اور سننا ثابت ہے۔ صحیح بخاری م...
رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: نوافل کی ادائیگی اگر جماعت کے ساتھ ہو تو امام پر جہر یعنی بلند آواز سے قراءت کرنا واجب ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں امام نے قصداً واجب کو ترک کیا ہو ...
اشراق اور چاشت کی نماز کا وقت اور طریقہ
جواب: نوافل ادا کریں اور اس کے بعد دو رکعت چاشت کی نیت سے نوافل پڑھیں ۔اشراق و چاشت کے یہ نوافل عام یعنی دیگر نوافل کی طرح ہی ادا کیے جائیں گے۔ یاد رہ...
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: نوافل) کا وجوب بندے کی طرف سے ہے لہذا یہ نمازیں وقت کے اعتبار سے نفل ہی شمار ہوں گی ۔(تبیین الحقائق، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 87، مطبوعہ ملتان) ت...