سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2858 results

101

اپنے طواف کے بعد کسی معذور کو طواف کے چار چکر لگوانا کیسا ؟

سوال: اگر کسی نے اپنا طواف مکمل کرنے کے بعد کسی معذور کےتین یا چار چکر مکمل کروادیئے تو کیا حکم ہوگا جبکہ اس کی نیت صرف اس کی مدد کرنے کی تھی؟

101
102

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

جواب: درمیان میں آنے والے علاقوں اور شہروں کے ریٹیلرز وغیرہ سے بھی ملاقاتیں کرنی ہوتی ہیں، تو اگرچہ ان جگہوں پر بہت کم وقت کے لیے رکنا ہوتا ہے، لیکن چو...

102
103

فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم

جواب: درمیان سونا: اگر کوئی شخص نمازِ مغرب ادا کر کے سوتا ہے، تو اِس کی دو صورتیں ہیں، اُسی کے اعتبار سے اِس وقت میں سونے کا حکم بھی جدا ہے۔ (1)اگ...

103
104

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟

104
105

عمرے کے طواف کے پہلے دو چکر میں اضطباع نہیں کیا تو حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عمرے کے طواف کے پہلے دو چکروں میں اضطباع کرنا یاد نہ رہا، پھر تیسرے چکر میں یاد آیا، تو اب دورانِ طواف اضطباع کیا جائے گا یا نہیں؟ یا دم دینا لازم ہوگا؟

105
107

دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟

جواب: درمیان اس طرح تخلیہ کر دے کہ اگرمشتری قبضہ کرنا چاہے تو کر سکے ، قبضہ سے کوئی چیز مانع (Preventing) نہ ہو ،مبیع اور مشتری کے درمیان کوئی چیز حائل (O...

107
108

طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم

سوال: ایک مرد عورت حج میں کنکری اور حلق سے فارغ ہوگئے تھے، مگر ابھی طواف الزیارہ نہیں کیا تھا، اور طواف الزیارہ سے پہلے انہوں نے اورل سیکس کرلیا، اب ایسی صورت میں ان پر کیا حکم ہوگا ؟

108
109

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: درمیان میں ٹھہرتا بھی جائے اور چلنے سے مراد معتدل چال ہے کہ نہ تیز ہو نہ سُست، خشکی میں آدمی اور اونٹ کی درمیانی چال کا اعتبار ہے اور پہاڑی راستہ میں ...

109
110

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: کچھ محنت مزدوری کریں ۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد 10، صفحہ 254، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) یونہی بہار شریعت میں ہے:’’جس کے پاس آج کھانے کو ہے یا تندرست ہے کہ ک...

110