
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
جواب: قبلہ رو ہو جائے اور اس کی ٹانگیں قبلے کی طرف کر دیں مگر مریض کے لیے ممکن ہو تو اپنے پاؤں سمیٹ لے کہ قبلے کی طرف پاؤں کرنا مکروہ ہے اور اب سر کے اشارے ...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
مقدس مقامات کی طرف پیٹھ کر کےتصویریں ، ویڈیو بنانا کیسا ؟
جواب: قبلہ کوہوجائے اورعلمائے اسلام رحمہم اللہ نے بلامجبوری مزاراقدس کی طرف پیٹھ کرنے کوسختی سے منع فرمایا ، حتی کہ نمازجیسی عظیم عبادت میں بھی پیٹھ نہ کرن...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
سوال: حلال جانور کے سب اجزاء حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں ۔۔۔۔۔ (10)جگر (یعنی کلیجی)کا خون (11)تلی کا خون (12)گوشت کا خون کہ بعدِ ذبح گوشت میں سے نکلتا ہے (13)دل کا خون ۔۔ الخ“ (فتاویٰ رضویہ ج۲۰ ص ۲۴۰ ، ۲۴۱) یہاں چار طرح کے خون کا تذکرہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مکروہ تحریمی ہیں یا تنزیہی؟
دعا کرتے وقت ہتھیلیوں کا رخ آسمان کی جانب کردیا کرو کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: یہ کہنا کہ دعا کرتے ہوئے اپنی ہتھیلیوں کا رخ آسمان کی جانب کردیا کرو، کیونکہ دعا کا قبلہ کا آسمان ہے۔ کیا یہ حدیث ہے یا کسی کا قول؟
مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟
جواب: قبلہ بلکہ دائیں بائیں کی دیواروں میں بھی ایسی جگہ کسی متبرک مقام کی تصویر لگانا نہ چاہئے جہاں وہ نمازیوں کی توجہ بٹنے کا سبب بن سکتی ہو، اس سے اوپر لگ...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
سوال: ایک کالی ڈوری میں سفید موتی پرو کر ایک کنگن (bracelet) بنایا جاتا ہے، اور اسے بچے کے ہاتھ پر باندھا جاتا ہے تاکہ اُسے نظرِ بد سے محفوظ رکھا جا سکے۔ کیا ایسا کرنا اسلام میں جائز ہے؟
سوال: مجھے ایک انسان سے حسد ہے،یہ حسد میرے دل و دماغ پر سوار ہو گیا ہے،یہاں تک کہ وہ نماز پڑھے تو مجھے حسد ہونے لگتا ہے کہ اس کا رب سے قرب کیوں بڑھ رہا ہے،حالانکہ مجھے حسد کے نقصانات کا پتا ہے میں نے رو رو کر اللہ پاک سے دعا بھی کی ہے۔ایسا بھی نہیں کہ میرا دل کرتا ہو کہ وہ نماز نہ پڑھے۔آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں؟
جواب: روری ہے کہ حلال جانورکو مسلمان یا کتابی نے شرعی طریقہ کے مطابق ذبح کیا ہو اوروہ گوشت وقتِ ذبح سے لے کر ہمارے پاس پہنچنے تک کسی مسلمان یا کتابی کی نگاہ...