
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟
عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم
جواب: صدقہ (صدقہ فطر) لازم ہوگا، دم لازم نہیں ہوگا۔ اور اگر چہرے کے چوتھائی سے کم حصے کوتھوڑی دیرکے لیے چھپایا تو اس صورت میں کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ تف...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: صدقہ کر دینا تمہارے لئے سب سے بہتر ہے اگر تم جان لو۔‘‘(پارہ3، سورۃ البقرہ، آیت280) مہلت دینے والے کو عرشِ الٰہی کا سایہ نصیب ہو گا۔ چنانچہ حضرت س...
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر احرام کی حالت میں کسی عورت کے بال پیشانی پر ظاہر ہوجائیں،یونہی اگر عورت نے آدھی آستین والی قمیص پہنی ہو تو احرام کی حالت میں اس کی کلائیاں نظر آئیں،تو ایسی صورت میں کیا عورت پر کوئی کفارہ یعنی دم یا صدقہ لازم ہوگا یا نہیں؟
عورت کا اپنے غیر محرم پیر و مرشد سے پردہ
جواب: نامحرم اجنبی شخص سے پردہ کرنا فرض ہے اسی طرح عورت کا اپنے نامحرم پیر و مرشد سے پردہ کرنا بھی فرض ہے کہ پردے کے معاملے میں دونوں کا حکم یکساں ہے، لہٰذا...
عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی اسلامی بہن کو خون کی ضرورت ہو تو کیا نامحرم مرد کا خون انہیں چڑھایا جاسکتا ہے؟
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: صدقہ فطر اور قربانی کے لیے مقدار نصاب تو وہی ہے جو زکوۃ کا ہے، لیکن فرق یہ ہے کہ صدقہ فطر اور قربانی کے لیے مال کے نامی ہونے اور سال گزرنے کی شرط نہیں...
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
جواب: نامحرموں سے پردہ کرنا واجب ہے، بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق عورت کو اجنبی نامحرم کے مقابلے میں نامحرم رشتہ دار سے پردہ کرنے کی اور بھی زیادہ ...