
جواب: کیسے درست ہو سکتا ہے کہ شرط مشروط سے مؤخر ہو؟(جد الممتار، جلد3، صفحہ 569، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) مزید لکھتے ہیں : ”يشترط للحكم بصحتها كما هو ...
احتلام ہونے کا وقت معلوم نہ ہو اور نشان دیکھے تو کب سے غسل فرض ہونے کے احکام جاری ہوں گے؟
سوال: زید نے نمازِ فجر کے بعد کچھ آرام کیا یعنی سو گیا اور پھر انہی کپڑوں میں آفس چلا گیا۔ نمازِ ظہر سے پہلے اُس نے اپنے کپڑوں پر منی کے نشانات دیکھے۔ اب یہ نشانات کب کے لگے ہیں؟ زید کو اس کا کچھ علم نہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے انہی کپڑوں میں جو نمازِ فجر ادا کی ہے تو کیا اُس کی وہ نمازِ فجر درست ادا ہوگئی یا اُس نماز کو دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
سوال: آنکھ کا آپریشن ہوا ہے ڈاکٹر نے آنکھ میں پانی ڈالنے سے منع کیا ہے،یعنی ایک قطر ہ پانی بھی آنکھ میں نہ جائے۔ ایسی صورت میں فرض غسل کیسے کیا جائے؟
سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں، تو وہ ادائیگی کیسے کرے؟
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
سوال: انسان کا تھوک پاک ہے یا ناپاک؟
گوشت دھوتے وقت گوشت کپڑوں کو لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: مٹن یا چکن دھوتے وقت اگر کپڑوں کو لگ جائے تو کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: ناپاک رطوبتوں کو خارج کرنے میں دباغت والا کام کرتاہے،اسی طرح اس کا گوشت بھی پا ک ہوجائے گا ،یہی صحیح ہے ،اگرچہ اسے کھایا نہ جاتاہو ۔(الھدایہ مع شرح بن...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: ناپاک ہی ہیں شیطانی کام،تو ان سے بچتے رہنا، کہ تم فلاح پاؤ ۔(پارہ7،سورۃ المائدہ،آیت 90) جوئے کی تعریف کے بارے میں تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق می...
جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
جواب: ناپاک ہوئی یا جوتا ناپاک ہوا، تو نماز جنازہ نہیں ہوگی۔زمین اگر پاک ہو اور کوئی مجبوری بھی نہ ہو،تومناسب یہ ہے کہ جوتا اُتار کر نمازجنازہ پڑھیں کہ ا...