
سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آپریشن سے پہلے مریض کو انجیکشن ،دوائی وغیرہ سے بےہوش کیاجاتاہے ،یہ بے ہوشی اگراتنی طویل ہوکہ چھ یااس سے زائدنمازیں قضاہوجائیں، توکیایہ نمازیں معاف ہوں گی یاان کی قضاکرناہوگی؟
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: نمازیں ایسے پڑھائیں کہ ایک رُکن ، مثلاً قیام ، رُکوع یاسُجود میں کم از کم تین بار کھجانا پایا گیا تھا ، وہ ساری نمازیں نہ ہوئیں،امام صاحب اور مقتدی...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
جواب: نمازیں فرض ہوں گی اور ان دنوں میں روزہ بھی ادا ہوجائے گا۔ یا د رہے! جب آٹھ دنوں کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت جاری ہو تو فی الحال نمازیں نہ پڑھیں او...
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نمازیں معاف ہیں البتہ استحاضہ کے دنوں میں نمازیں معاف نہیں بلکہ ان دنوں میں نمازیں ادا کرنا فرض ہے ۔ بلا اجازت شرعی نمازیں قضا کیں، تو سخت کبیرہ گناہ...
کیاکبھی کبھی نماز چھوڑنے والا بھی بے نمازی ہوتا ہے
جواب: نمازیں پڑھتا ہے ،اگرایک وقت کی نماز بھی قضا کرنے کی عادت ہے تو وہ بے نمازی ہی کہلائے گا۔اورنماز نہ پڑھنے کی وعید میں یہ شخص بھی شامل ہوگا۔کبھی پانچ نم...
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
سوال: کیا نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے، تو ہم کیوں نہیں پڑھتے ؟ تطبیق کیا ہے؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے ۔
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: دوبارہ پڑھے،یہ دوبارہ پڑھنا محض مستحب نہیں ،بلکہ فرض ولازم ہے ، کیونکہ اصل مذہب کے مطابق نجاست کے ساتھ نماز پڑھنا درست ہی نہ تھا،لہذا اصل مذہب کے مط...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے وقت تیسری رکعت مکمل کرکے تشہد پڑھ لیا، اس کے بعد پھر سےسیدھے کھڑے ہوگئے اور فوراً یاد آنے یا لقمہ ملنے پر دوبارہ بیٹھ گئے اور بغیر سجدہ سہو کیے سلام پھیر دیا، کیا ایسا کرنا درست تھا اور نماز ہوگئی یا بیٹھنے کے بعد اولاً دوبارہ تشہد پڑھتے اس کے بعد سجدہ سہو کرکے پھر سے تشہد پڑھتے اور سلام پھیرتے تو صحیح تھا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: نمازیں ایک دن ایک رات سے زیادہ ہو جائیں تو ان کی قضا ساقط ہو جائے گی ،اسی پر فتوی ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے” (قوله بأن زادت على يوم وليلة) أ...
کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات کپڑے پرنجاست لگ جاتی ہے اورمعلوم نہیں ہوتا،پھرخوددیکھنے یاکسی کے بتانے سے معلوم ہوا،توعلم ہونے سے پہلے جونمازیں اداکی ہیں،ان کے بارے میں کیاحکم ہے، یعنی کیاانہیں دوبارہ پڑھاجائے گایانہیں؟ سائل:محمدشاہ زیب عطاری(فیصل آباد)