
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: آگے ہو سکتا ہے اور نہ پیچھے۔ (مدارك التنزيل وحقائق التأويل، جلد 1، صفحہ 298، دار الكلم الطيب، بيروت) حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعا...
سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟
سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: آگے بیچنے کے لئے ڈسٹری بیوٹر کا وکیل بنانا ۔ 4۔ڈسٹری بیوٹر کی طرف سے سپر اسٹو ر کو مال بیچ کر رقم وصول کرنا۔ ڈسٹری بیوٹر کا مینوفیکچر کمپنی سے...
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
جواب: نمازیں چھوڑ دے گی اور پاک ہونے پر نماز شروع کرے گی۔اس صورت میں جو نمازیں پڑھیں وہ حیض میں پڑھنا کہلائیں گی اور حیض میں نماز نہیں ہوتی اور اس دوران ن...
عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ
جواب: آگے کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی گناہ ہے ۔بلکہ مرد امام کی طرح آگے کھڑے ہونے میں زیادہ گناہ ہے۔ مجمع الانھر میں ہے”وکذا یکرہ جماعۃ النساء وحدھن لان...
حدیث آگے پہنچانے کی فضیلت اور اس کی وضاحت
سوال: ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اللہ پاک اس شخص کو تر و تازہ رکھے جو حدیث سنے،اسے یاد رکھے اور اسے آگے پہنچائے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس حدیث پاک کی شرح کیا ہے؟اور یہ بشارت دنیا میں حاصل ہو گی یا آخرت میں؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: نمازی واپس قیام میں آئے اور قراءت کرنے کے بعد دوبارہ رکوع کرے اور آخر میں سجدہ سہو کر لے، چنانچہ فتح القدیرمیں ہے:’’لو تذكر في الركوع أو بعد الرف...
شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا
سوال: زید نے ایک پرانا شاپنگ مال ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کرائے پہ لیا اور اس کی مرمت کرواکر اس میں موجود دس دکانوں کو آگے دس افراد کو فی دکان 20 ہزار ماہانہ کرائے پہ دے دیا۔ کیا یہ اجارہ جائز ہے؟ اور اس میں حاصل ہونے والی زائد رقم جو تقریباً پچاس ہزار ہے، زید کے لیے حلال ہے؟
بند قراٰن پاک سامنے یا کمر کے پیچھے ہو تو نماز کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بندقراٰن پاک نمازی کے سامنے ہو یا بالکل کمر کے پیچھے ہو تو نماز ہو جائے گی؟ سائل:حاجی رحمت علی (لاہور)