سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 179 results

101

دارالحرب میں فوت ہونے والے مسلمان کی وراثت

سوال: میرے والد اسپین میں مقیم تھے اورمیری دادی پاکستان میں رہتی تھیں، میرے والد کا ان کے پاس پاکستان آنا جانا رہتا تھا، لیکن میری دادی کا انتقال اس وقت ہوا جب میرے والد اسپین میں تھے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ دادی کے انتقال کے وقت میرے والد دارالحرب میں تھے، تو کیا دادی کی وراثت میں میرے والد کا حصہ نہیں ہوگا؟

101
102

کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: میری خالہ ابھی حیات ہیں، مگر انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنا کفن تیار کر لیا ہے اور وصیت کر رکھی ہے کہ مجھے اِسی کفن میں کفنانا۔ سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا زندہ ہونے کے باوجود اپنا کفن تیار کر لینا درست ہے؟

102
103

سرکاری جگہ کرائے پہ دینے کا حکم

سوال: ایک شخص کا انتقال ہوا ،فوت ہونے والے کی دکانیں مارکیٹ میں موجود ہیں،مرحوم کے بیٹوں نے دکانوں کے سامنے سرکاری جگہ جو راستہ ہے، اس جگہ کو ٹھیلے والوں کو کرائے پر دیا ہوا ہے ،تو پوچھنا یہ ہے کہ اس جگہ کو کرائے پردیناجائز ہے اور کیا اس سے حاصل ہونے والی آمدن میں وراثت کے مال کی طرح تقسیم کاری کی جائے گی؟

103
105

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

جواب: وصیت کی کہ میری قبر پر تدفین کے بعد موجود رہ کر ذکر اور دعائیں کرتے رہناتا کہ مجھے انسیت حاصل ہو اور اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتوں کو درست جوابات دے سکوں...

105
106

حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا

جواب: وصیت کی تھی کہ جب ان کا انتقال ہو جائے،تو میں اور حضرت علی انہیں غسل دیں، پس میں نےاور حضرت علی نے انہیں غسل دیا۔(مصنف عبد الرزاق، جلد 03، صفحہ 409،...

106
107

گریجویٹی(gratuity) کی رقم کا حکم

سوال: ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی گریجویٹی gratuity)) اس کے والدین کو دی گئی ہے، والدین اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا اس میں بھی وراثت جاری ہوگی؟ نوٹ! گریجویٹی وہ فنڈ ہے جو ادارے کی طرف سے کسی ملازم کے انتقال یا ریٹائرمنٹ کے بعد انعام اور تحفہ کے طور پر دیا جاتا ہے۔

107
108

زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا

جواب: وراثت کوئی حق نہیں،لہذا اس کا زبردستی مطالبہ بھی اپنے باپ سے نہیں کر سکتے، البتہ اگرکوئی اپنا مال اپنی زندگی میں اولاد میں تقسیم کرے تو بہتر ہے کہ بیٹ...

108
109

عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟

جواب: وصیت کی کہ ان کے جنازے کو ڈھانپ دیا جائے ، تو لوگوں نے ان کے لیے کھجور کے پتوں سے ایک تابوت بنایا ، تو یہ اسی طرح تمام عورتوں میں سنت کے طور پر باقی ر...

109
110

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: وصیت جلدی پوری کرو اور اس کی قبر گہری بناؤ۔(شرح الصدور، صفحہ 107، مطبوعہ دار المعرفہ، بیروت) غزوہ اُحد کے دن صحابہ کرام علیہم الرضوان زخمی اور تھک...

110