سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 453 results

101

کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

جواب: تعریف کے متعلق تنویرالابصار،درمختاراورردالمحتارمیں ہے:”ماتعطیہ من مثلی لتتقاضاہ(کان علیہ أن یقول لتتقاضی مثلہ)خرج نحو ودیعۃ وھبۃ أی خرج ودیعۃ وھبۃ(و...

101
102

کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟

جواب: تعریف یہ ہے کہ اُس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے مثلاً ہاتھوں کو دھونا ہے تو ناخنوں سے لے کر کہنیوں تک کے ہر ہر حصے پر کم از کم...

102
103

خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں ”خیارِ تعیین“ سے کیا مراد ہے؟ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی بیان فرمائیں۔

103
105

پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟

سوال: زید کا وطن اصلی لاہور ہے، وہ ذہنی آزمائش سلسلے میں شرکت کرنے کے لئے لاہور سے کراچی گیا، اب اسے معلوم نہیں کہ وہاں کتنے دن ٹھہرنا پڑے گا، اگر پہلے سلسلے میں کامیابی نہ ملی، تو پھر پندرہ دن سے پہلے ہی واپس آ جائے گا ، اگرکامیابی مل گئی ،تو اگلے سلسلے میں بھی شرکت کرنی ہو گی جو کہ چند دن بعد ہوگا ۔اب بھی وہی تردد والی کیفیت ہےکہ معلوم نہیں پندرہ دن مزید ٹھہرنا پڑے گا یا اس سے پہلے ہی واپس چلا جائے گا ؟اسی طرح فائنل تک یہ کیفیت برقرار رہتی ہے، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ زید وہاں پر نمازیں پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا ؟

105
106

محمد نبی یا محمد رسول نام رکھنے کا حکم

جواب: اصلی کے لحاظ سے کوئی برائی تھی تبدیل فرمادئیے۔“(فتاوی رضویہ ، جلد24، صفحہ 677، رضا فا ؤنڈیشن ، لاہور ) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ...

106
107

حمد فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: تعریف کرنا، اور حمد، مصدرہے اورمصدربول کر اسم فاعل مرادلیاجاتاہے تواس کامطلب ہوگا:" حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کی تعریف کرنے والی۔" اورمصدر ...

107
108

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

جواب: وطن اصلی میں داخل نہ ہو ،مسافر ہی رہے گا،اس دوران نمازوں میں قصر واجب ہو گی۔ مسافرظہر، عصر اور عشا کے فرائض میں قصرکرکےچارچارکی جگہ دو دو فرائض پ...

108
109

ریشمی کپڑے کا عمامہ شریف پہننے کاحکم

جواب: اصلی ریشم کاعمامہ پہننا ،ناجائز و گناہ ہے؛ کیونکہ احادیث مبارکہ میں مرد کو ریشم پہننے سے منع کیا گیا ہے۔ البتہ یہ واضح رہے کہ اصلی ریشم وہی ہے جو ریشم...

109
110

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟

110