
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
جواب: پر انبیاء کرام علیہم السلام کے مزارات کی تعداد اور اس کے وقوع کی جگہوں سے متعلق کوئی حتمی روایت منقول نہیں۔نہ ہی ان مزارات کا صحیح و اضح تعین موجود ہے...
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: عامہ کتب مذہب میں جن پر مدارِ مذہب ہے علی الاطلاق تصریحات روشن ہیں کہ دُھواں یا غبار حلق یا دماغ میں آپ چلا جائے کہ روزہ دارنے بالقصد اسے داخل نہ کیا ...
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
جواب: پر نزولِ رحمت، ان کے لیے استغفار اور درجات کی بلندی کی دعا کرنا ہے اور سلام بھیجنے سے مراد ہر نقصان سے سلامتی طلب کرنا ہے۔ علامہ سیدی عبد الغنی نابل...
کتبِ فقہ میں مطلقاً مکروہ سے مکروہِ تحریمی مراد ہے؟
جواب: عام مراد لیتے ہیں مگر یہ وہاں ہے کہ ارادہ کراہت تحریم سے کوئی صارف موجود ہو مثلاً دلیل سے ثابت یا خارج سے معلوم ہو کہ جسے یہاں مطلق مکروہ کہا مکروہ تح...
کیا نکاح کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازمی ہے؟
جواب: عام دعوت ہوجائے گی، گناہ بھی نہیں ہوگا کیونکہ راجح قول کے مطابق شبِ زفاف کی صبح ولیمہ سنت مستحبہ ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ الل...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: عاملے میں مجھ سے کسی حق کامطالبہ نہ کرے۔ لہذاایسی صورت میں حاکم کوچاہیے کہ دُکاندارتاجروں پرپابندی سے پہلے منڈی کے تاجروں پر اشیاء کابھاؤمقررکرے تاک...
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مخصوص بینک کے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنے پر بعض شاپنگ مارٹ اور ریسٹورنٹ وغیرہ ڈسکاؤنٹ آفر دیتے ہیں۔ یہ پیش کش عموماً محدود مدت کے لئے ہوتی ہے۔ اس صورت میں ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ڈسکاؤنٹ پر خریداری کی جا سکتی ہے؟
نمازِ عید کا وقت ختم کب ہوتا ہے؟
جواب: عام طور سے سورج نکلنے کے 15 سے 20 منٹ بعد آتا ہے۔ اور زوال یعنی ضحوہ کبرٰی تک باقی رہتا ہے، لہذا اگر نمازِ عید کا سلام پھیرنے سے پہلے پہلے زوال کا و...
اشعار میں اللہ پاک کو نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا عاشق کہنا
جواب: عام گفتگو، کسی صورت میں بھی اللہ تعالیٰ کو عاشق کہنا جائز نہیں، لہٰذا اس سے بچنا لازم ہے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ، ...
صلاۃ التسبیح میں تیسرا کلمہ کتنا پڑھا جائے؟
جواب: عام طورپر تیسرا کلمہ "واللہ اکبر" تک پڑھا جاتا ہے،البتہ ایک روایت میں بقیہ حصے کابھی ذکر ہے، لہذاکلمہ مکمل بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ سنن الترمذی میں ہے: ...