
جواب: مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے اختیار سے اپنی عمر کم و بیش نہیں کرسکتا،اور حدیث کا مطلب یہ ہے کہ بندوں کی دعا سے عمریں رب گھٹا بڑھا دیتا ہے۔“(مراٰۃ المنا...
قربانی میں 45 ہزار کا ایک موٹا تازہ بکرا افضل ہے یا 45 ہزار کے 3 بکرے کرنا افضل ہے؟
جواب: مطلب یہ ہے کہ قیمت کے اعتبار سے زیادہ ہو اور اسمنھا کا مطلب یہ ہے کہ گوشت اور چربی کے اعتبار سے زیادہ ہو اور موٹا ور فربہ ہونا تعداد سے افضل ہے۔(التیس...
رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟
جواب: مطلب یہ ہے کہ ممکن ہو، تو حجرِ اسود کا بوسہ لیا جائےاور اگررش زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہو، تو حجرِ اسود کواپنے ہاتھ سے چھو کر، ہاتھ چوم لے۔ ی...
حرام کھانے والاعبادت کرے یا نہ کرے؟
جواب: مطلب نہیں کہ اب بندے پر وہ نمازیں فرض ہی نہ رہیں، بلکہ اب بھی اس پر نمازیں فرض ہی ہوں گی، اور اگر تمام شرائط و فرائض کے ساتھ ان عبادات کو ادا کرے گا ت...
اللہ تعالیٰ کو رب الارباب کہہ سکتے ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت
جواب: مطلب ہے " تمام پالنے والوں کا پالنے والا" اور اس سے مراد اللہ تعالی کی ذات ہے ۔ دلائل الخیرات میں مکمل عبارت یوں ہے” وَ ھِىَ مِنْ اَھَمِّ الْمُھِ...
مل والوں کا گندم کی بوری میں مٹی کنکر کے نام پر پیسے کاٹنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ باہر سے جب گندم آتی ہے تو اس میں کنکربھی ہوتے ہیں مٹی بھی ہوتی ہےتو مل والے ایک اندازے سے گندم والے کے دو کلووزن کے پیسے کاٹ لیتے ہیں جسے کاٹ کا نام دیا جاتا ہےمثلاً 100 کلو کی بوری تیس روپے فی کلو کے حساب تین ہزار روپے کی بنی تو اس میں کاٹ کرکے اسے اٹھانوے کلو شمار کرتے اور دو کلو مٹی کنکر کے نام سے کاٹ لیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا
سوال: ایک اسلامی بہن کے کاغذات میں حقیقی والد کی بجائے کسی اور کا نام ہے جن کے پاس وہ رہتی ہیں اب ان کے نکاح میں اسی والد کا نام بولا گیا تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟
پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔