
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: جواب ارشاد فرمایا:’’مسّوں سے اگر رطوبت بہہ کر نہ نکلے بلکہ ان کی سطح بالاتر پرتری ہوکہ کپڑ ا لگ کر چھڑا لائے جب تو اُس سے کپڑا ناپاک نہ ہوگا،بے تکلّف...
ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: سلامت)ہو،توصرف تین بار دھودینا کافی ہے،مگرنجاست اگر جرم دار(جس کی تہ جم جائے)ہے،تو اس کا جرم چھڑا دینا بہر حال لازم ہے۔خشک کرنے کے یہ معنیٰ ہیں کہ اتن...
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: جواب میں ہے:’’جو لوگ(یعنی مکی اور جو مکی کے حکم میں ہیں ) منی میں جاکر احرام باندھتے ہیں ان کا احرام بھی درست ہوجائے گا کیونکہ منی بھی حرم میں ہے اور...
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
جواب: دینا واجب ومتعین ہوگا ، لہٰذا اس صورت میں آپ کے لئے غسل ِمیت کی اجرت لینا جائز نہیں ہوگا۔ یہ یاد رہےکہ یہا ں غسل دینے والے سے مراد پیشہ ور غاسل نہی...
میڈیکل کا لائسنس کرایہ پر دینے کا شرعی حکم
جواب: دینا جائز نہیں کیونکہ فقہی طورپر لائسنس کرائےپر دینا ، گھر کرائےپر دینے کی طرح نہیں ، بلکہ یہ ایک حق (Right)ہے جسے کرائے پر دے کر آپ فائدہ اٹھا رہے...
اپنی ذات کیلئے مسجد میں سوال کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں اپنی ذات کے لئے سوال کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ کیا مسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنے والے کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر کوئی اور شخص یا امام صاحب کسی فقیر کو دینے کی ترغیب دیں اور وہ فقیر مسجد میں ہی ہو تو کیا ان کا کسی کے لئے مسجد میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ اور ان کے ترغیب دلانے پر حاجتمندکودیناشرعاجائزہے یانہیں؟
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: جواب میں تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضو کا ضمنی اور غیر مستقل ہونا حدیث پاک کی روشنی میں واضح کرتے ہوئے مفتی محمد نور اللہ نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَ...
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”اگر شوہر نے مہر ادا نہیں کیا اور عورت بغیر معاف کیے مر گئی تو اب یہ اس کا ترکہ ہے جو اس کے وارثین کا حق ہے۔“(فتاوٰی فقیہ ...
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔