سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 4711 results

1101

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟

1101
1102

شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟

سوال: اگر میاں بیوی دونوں ایک ساتھ پانچ سو(500) کلو میٹر دور کسی جگہ پر سفر کرکے جائیں،اور وہاں شوہر مقیم ہوجائے ،جبکہ بیوی وہاں صرف پانچ دن کے لیے گئی ہو، تو ایسی صورت میں بیوی کے لیےنمازوں میں قصر کرنے اور نہ کرنے سے متعلق کیا حکم ہوگا؟کیا بیوی مقیم نہ ہونے کی وجہ سے قصر نماز ادا کرے گی،یا پھر شوہر کی اتباع میں پوری نماز پڑھے گی ؟

1102
1103

جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟

جواب: حکم علم دین کے مذاکرے میں مشغول افراد کو سلام کرنے کا ہے۔ ایسی قوم پر سلام نہ کیا جائے، جو علم دین میں مشغول ہو یا ان میں سے کوئی ایک علم کی بات کر رہ...

1103
1104

حارث نام رکھنے کا حکم ؟

سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟

1104
1105

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: حکم ہے،لہٰذا یہ وقت ِ نماز شروع ہوجانے کے بعد اپنے گھر میں جب بھی وقت کے اندرنماز پڑھ لیں ، نماز ہوجائے گی،اس کے لیے اذان ہوجانا یا اس کا سننا شرط نہ...

1105
1106

عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟

جواب: شعری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الحرير والذهب حرام على ذكور ا متی وحل لاناثهم‘‘ ت...

1106
1107

شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟

جواب: حکم دیتا ہے اور یہ نہیں کرتی وغیرہ تو ایسی صورت میں یقیناً ہندہ گناہ گار ہے اور بمطابق احادیث جب تک شوہر کو راضی نہ کر لےاس کی کوئی عبادت قبول نہیں (...

1107
1108

کیا مسافر شرعی بننے کےلیے شہر کا بائی پاس کراس کرنا ضروری ہے ؟

جواب: حکم ہوگا۔ تنویر الابصار و درمختار میں ہے:"(من خرج من عمارۃ موضع اقامتہ)من جانب خروجہ و ان لم یجاوز من الجانب الآخر(قاصداً مسیرۃ ثلاثۃ ایام و لیالی...

1108
1109

پیپ بہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا پیپ کا بھی یہی حکم ہے کہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت ہو،تو ناپاک ہوگا؟

1109