
جواب: عام دستیاب ہیں۔ مساجد کو صاف ستھرا اور خوشبودار رکھنے کا حکم ہے۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ...
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص پہلی رکعت کے دو سجدوں کے بعد دوسری رکعت کے قیام کے لیے کھڑا ہونے کی بجائے قعدہ میں بیٹھ گیا اور ”التحیات“شروع کر دی، ابھی صرف ”التحیات للہ“ تک پہنچا، تو یاد آیا کہ میں نے دوسری رکعت پڑھی ہی نہیں، چنانچہ وہ فوراً تکبیر کہتا ہوا کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کر لی۔ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب تھا اور کیا مذکورہ صورت میں اُ س کی نماز ہو گئی؟
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: عامة ما قيل عنده كان حدثا كذا في شروح الهداية “یعنی کروٹ کے بل لیٹ کر اونگھنے کا حکم مذہب میں مذکور نہیں اور ظاہر یہ ہے کہ یہ حدث نہیں، ابو علی دقاق ا...
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
جواب: پر نماز بھی فرض ہوگئی ۔ اب نماز نہ پڑھنے کی صورت میں ان نمازوں کی قضا لازم ہوگی۔پوچھی گئی صورت میں جس عورت کو پہلی دفعہ حیض سترہ سال کی عمر میں آیا ...
چالیس حدیثیں حفظ کرنے کی فضیلت کا مصداق
سوال: ہم عام مسلمان اس حدیث کی فضیلت کیسے پا سکتے ہیں،جس میں نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: "میری امّت میں سے جو شخص چالیس احادیث حفظ کرے گا جن سے اُمّت نفع اٹھائے اللہ پاک اسے بروزِ قیامت فقیہ و عالم کی حالت میں اٹھائے گا۔" کیا احادیث کو یاد کرنے اور دوسروں تک پہنچانے سے یہ فضیلت حاصل ہوسکتی ہے۔؟
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
جواب: عام ہے۔" (فتاویٰ امجدیہ، جلد 1، صفحہ 243، مکتبہ رضویہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ...
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: عامہ کتبِ احادیث میں ہے ، واللفظ للاوّل :”عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف، عن عمه: أن أعمى، أتى النبي صلى اللہ عليه وسلم فقال: يا رسول اللہ ، ادع اللہ أن...
کیا بغیر ختنہ والے کا نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: عام میں اس کو مسلمانی بھی کہتے ہیں۔۔۔ بوڑھا آدمی مشرف باسلام ہوا جس میں ختنہ کرانے کی طاقت نہیں تو ختنہ کرانے کی حاجت نہیں۔ بالغ شخص مشرف با سلام ہوا،...
معذور شخص کا بال صفا کریم سے غیر ضروری بال صاف کرنے کا حکم
جواب: عام شخص غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے بال صفا پاؤڈر استعمال کر سکتا ہے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”موئے زیر ناف اُسترے...
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔