
عورت نے اول وقت میں نماز نہیں پڑھی اور حیض شروع ہو گیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: عشاء کا وقت شروع ہونے کے بعد ایک عورت نے نماز نہیں پڑھی، کچھ کاموں کی وجہ سے اور پھر رات ساڑھے گیارہ بجے حیض شروع ہو گیا ،کیا وہ عورت اس تاخیر کی وجہ سے گنہگار ہوگی اور کیا اسے یہ نماز بعد میں قضا کرنی ہوگی؟
خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟
جواب: عورت فوراً نکاح سے نکل جاتی ہے۔ البتہ اگر شوہر خلع سے پہلے دو طلاقیں نہیں دے چکا تھاتو عورت کی رضامندی سے ،عدت کے اندر اور عدت کے بعد نئے نکاح کے ...
اذان اور کھانا بنانے کے دوران عورت کا سر ڈھانپنا
سوال: اذان اور کھانا بنانے کے دوران عورت پر اپنا سر ڈھانپنا لازم ہے یا نہیں؟
حاملہ عورت کے کتنے جنازے پڑھے جائیں گے؟
سوال: حاملہ عورت وفات پاگئی اس کے پیٹ میں بچہ تھا تو جنازے کتنے پڑھے جائیں گے؟ کیا بچہ کا عورت کے ساتھ پڑھا جائے گا یا الگ؟
عورت نماز میں اپنی کلائیاں کیسے رکھے؟
سوال: عورت کے لیے نماز میں اپنی کلائیاں جائے نماز پر ٹکا کر رکھنے کا حکم ہے یا جائے نماز سے اٹھا کر رکھنے کا حکم ہے؟
عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا
سوال: عورت کی جب نماز ٹوٹ جائے تو اس کے لیے بنا کرنا جائز ہے؟ حکم ارشاد فرما دیجیے۔
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
جواب: عورت کی عدت بہت طویل ہوجائے گی جو اس کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔ حیض کی حالت میں طلاق ہو جانے کے متعلق بخاری شریف میں ہے :”عن أنس بن سیری...
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
کیا بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائے جائے گی؟
سوال: بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی؟