
پیدائش کے بعد انتقال کر جانے والے بچے کے لئے اذان اور نمازِ جنازہ کا حکم
جواب: دن اس کا حشر ہوگا۔ “ (بہارِ شریعت ملتقطاً، جلد1،صفحہ 841، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَ...
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
جواب: دن اپنے آپ کو روکے رہیں۔(القرآن ،پارہ 2،سورۃ البقرۃ ،آیت 234) اس آیت کے تحت تفسیر ابن کثیر میں ہے:’’وقد ذكر سعيد بن المسيب، وأبو العالية وغيرهم...
گزشتہ سالوں کی نماز روزوں کا فدیہ دینا ہو تو کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
جواب: دن کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے، جس دن ادا کرنے ہیں،اُس دن کی قیمت کااعتبار نہیں، مثال کے طور پر پانچ سال پہلے ایک صدقۂ فطر کی مقدار گندم کے لحاظ سے 100...
حیض کے ساتھ عدت گزاری جائے توکب ختم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیض والی عورت کے لیے طلاق کی عدت تین حیض ہے تو کیا تیسرے حیض میں جس دن حیض آیا، اس دن عدت ختم ہوگی یا جب تیسرا حیض ختم ہوجائے تب عدت مکمل ہوگی؟
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
جواب: دن کام کرے اور ایک دن ترک کر دے اور اس نہی سے مراد یہ ہے کہ کنگھی کرنے پر ہمیشگی نہ کرے اور اسی کے اہتمام میں نہ لگا رہے؛ کیونکہ یہ زیب و زینت میں مبا...
تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟
جواب: جمعہ و عیدین و تراویح اور وتر رمضان کی سب میں امام پر جہر واجب ہے اور مغرب کی تیسری اور عشا کی تیسری چوتھی یا ظہر و عصر کی تمام رکعتوں میں آہستہ پڑھنا...
تعزیت کے دن مکمل ہونے پرنہانا کیسا ؟
سوال: کیا تعزیت کے تین دن کے بعد نہانا اور کپڑے بدلنا لازمی ہے؟
مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔
مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟
جواب: دن بچے کی طرف سے ذبح کیا جاتا ہے۔ اسے عقیقہ نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ جانور اس وقت ذبح کیا جاتا ہے کہ جب بچے کے سر پر موجود پیدائشی بالوں کو مونڈا جاتا...