سرچ کریں

Displaying 1131 to 1140 out of 3163 results

1131

مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟

جواب: غیر مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کرنا مطلقاً مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، اب چاہے میت مسجد میں ہو یا مسجد سے باہر، سارے نمازی مسجد میں ہو ں یا کچھ مسجد...

1131
1132

گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟

جواب: غیر اور زینت کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے اور کھانے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ (البنایۃ شرح الھدایۃ، ج 11، ص 590، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) اس آیت مبارکہ...

1132
1133

بیماری کی وجہ سے کئی سالوں کے روزے نہیں رکھے تو فدیہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی عمر تقریبا65 سال کے قریب ہے، وہ شوگر، بلڈپریشر وغیرہ بیماریوں کے مریض ہیں، وہ اسی وجہ سے پچھلے کئی سالوں سے،سال کے کسی حصے میں بھی روزہ نہیں رکھ سکتے، میں نے سنا ہے کہ جو مرض کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے اس کا فدیہ نہیں ہوتا،بلکہ وہ بیماری کے دور ہونے کا انتظارکرے اورجب بیماری دورہوجائے تو ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرے، یا سال کے ان دنوں کا انتظار کرے جن دنوں میں یہ بیماری کے باوجود روزوں کی قضا کرسکے ،سوال یہ ہے کہ اگرمیرے والد صاحب انہیں بیماریوں کی وجہ سے سال کے کسی حصے میں بھی روزے نہ رکھ سکیں اور اسی حالت میں شیخ فانی کے درجے تک پہنچ جائیں یا ان کا انتقال ہوجائے، تو کیا اب ان کے پچھلے چھوٹے ہوئے روزوں کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

1133
1134

زکوٰۃ کی رقم، جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر نا

جواب: غیر ھاشمی ولا مولاہ مع قطع النفعۃ عن الملک من کل وجہ للہ تعالی(ملتقطاً) ‘‘ترجمہ: اللہ عزوجل کی رضا کے لئے شارع کی طرف سے مقرر کردہ مال کے ایک جزء کا م...

1134
1135

نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے ؟

جواب: غیر شرعی فعل سے توبہ کریں اور اتنے وقت کا حساب لگا کر اپنی تنخواہ (اجرت) میں سے اس کے پیسے کٹوائیں ، پوری تنخواہ(اجرت) لینا ان کے لئے جائز نہیں۔ چ...

1135
1136

سنتیں پڑھ کر یاد آیا کہ فرض واجب الاعادہ ہیں تو سنتوں کا حکم؟

جواب: غیرہا میں ہے، والنص للبنایہ:”السنن توابع الفرائض“ ترجمہ:سنن فرائض کے تابع ہیں۔(البنایہ شرح الھدایہ، ج2، ص480، دار الکتب العلمیۃ) (البدائع الصنائع،...

1136
1137

کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے منع کیا ؟

جواب: غیر ضروری استعمال نہ کیا جائے جب نمازی زیادہ ہوں اور آواز سب تک نہ پہنچتی ہو جب استعمال کیا جائے۔ نیز بقدرِ ضرورت و حسبِ موقع و محل درس و بیان بھی...

1137
1138

کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا

جواب: غیرہ محبت کے انداز ہیں ، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے ان کاموں میں کوئی حرج نہیں البتہ حالتِ احرام میں ہوں، تو کعبہ شریف کو لگی ہوئی خوشبو سے بچنا ہوگ...

1138
1139

میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم

سوال: آج کل ایسی مہندی مارکیٹ میں بیچی جارہی ہے جسے ہاتھ وغیرہ پر لگانے سے ہاتھ پر ایسی ہی ایک باریک جِرم دار تہہ چڑھ جاتی ہے ، جیسے نیل پالش لگانے سے چڑھتی ہے۔ ایسی مہندی لگی ہوئی ہونے کی صورت میں وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز نیل پالش لگی ہو تو وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز ایسے میک اَپ کے چہرے یا بدن پر ہونے سے وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں ، جو اسٹیکرز کی صورت میں ہوتا ہے اوراسے باقاعدہ چہرے پر چپکایا جاتا ہے اور وہ اسٹیکرز پانی کے جِلد تک پہنچنے سے مانع ہوتے ہیں؟

1139
1140

پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟

1140