
کیا میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا اندھا ہونے کا سبب ہے؟
جواب: غیرہ نے ضعفاء میں روایت کیا،اور ابن الصلاح نے مخالفت کی اور فرمایا :یہ روایت جید الاسناد ہے۔ اور شرمگاہ کی طرف دیکھنے کی کراہت پر محمول ہے جیسا کہ راف...
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ پانی میں ڈیٹول کے چند قطرے ڈال کر اس پانی سے نہایا جاتا ہے، ڈیٹول شامل کرنے کی وجہ سے پانی میں سے اس کی بو آنے لگتی ہے تو کیا ایسے پانی سے فرض غسل ادا ہوجائےگا؟ جبکہ ہدایہ وغیرہ کتب فقہیہ میں لکھا ہے کہ اگر پانی کا کوئی وصف رنگ، بو یا مزہ تبدیل ہوجائے تو اب وہ پانی وضو وغسل کے قابل نہیں رہتا۔ اس پر مفتیٰ بہ قول کیا ہے، ارشاد فرمادیں؟
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: غیرھا)‘‘مرد چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کوئی نہ پہنے، چاندی کی انگوٹھی کی وجہ سے استغنا حاصل ہو جاتا ہے، چاندی کے علاوہ دیگر کسی دھات کی بنی ہوئی انگوٹھ...
گھر بنانے کے لیے رکھی رقم اور پلاٹ کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
جواب: غیر کسی شرعی عذر کے حج میں تاخیر کرنے اور حج کے علاوہ کسی کام میں وہ رقم خرچ کرنے کے سبب گنہگار بھی ہوں گے۔ ہاں البتہ اگر آپ گورنمنٹ کی طرف سے فارم ج...
جواب: غیرثواب کی نیت سے صدقہ کردی جائے۔ سود کی رقم کا حکم بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں : "ج...
قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مستحق ِنار ہوا کہ واجب ترک کیا،لہٰذا تو بہ کرے اور دو رکعت پرقعدہ نہ کیا، تو فرض ادا نہ ہوئےاور وہ نماز نفل ہوگئی۔“(بھار شریعت ،جلد 1 ، حصہ 4،صفحہ 74...
نیک ہونے کے باوجود تکلیفیں کیوں آتی ہیں ؟
جواب: مستحق قرار پاتا ہے۔ بخاری شریف میں ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:”من یرد اللہ ...
کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟
جواب: مستحق ہی نہیں بلکہ اس لئے کہ کافر کے مرنے کے بعد اس کی ملکیت زائل ہو گئی تو بیت المال کے حقدار ہونے کی وجہ سے شرعی فقیروں کو دے کر برئ الذمہ ہو جائے ۔...
قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم
جواب: غیر تراخ بعد) قراءۃ (التشھد) حتی لو زاد علیہ بمقدار اداء رکن ساھیا یسجد للسھو لتاخیر واجب القیام للثالثۃ“ترجمہ: تشہد پڑھنے کے بعد بغیر تاخیر تیسری رکع...
جواب: غیرممکن)ہے یعنی (وہ ذات)ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی،جس کو کبھی فنا نہیں، کسی نے اِس کو پیدا نہیں کیا بلکہ اِسی نے سب کو پیدا کیا ہے۔ جو خود اپنے آپ س...