
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: ہونے کو وحی کے ذریعے جان لیا تھا ،اور ان کے علاوہ کسی کی شفا کے متعلق ایسا یقین نہیں جانا جاسکتا،کیونکہ اس معاملے میں طبیب لوگ مرجع ہوتے ہیں اور...
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لبرل کہتے ہیں کسی چیز کے حلال و حرام یا غلط و صحیح ہونے کے لئے اسلام کے ہی اصول و قوانین لازمی نہیں، اس طرح تو ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرتا ،دیگر ذرائع سے بھی اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟
صرف سات تولہ سوناہو ،تو زکوۃ لازم ہونے کا حکم
سوال: میرے پاس صرف سات تولے سونا ہے ،جس پر سال بھی گزر چکا ہے ، اس کےعلاوہ کچھ نہیں ہے، شرعی رہنمائی فرمائیے کہ کیا مجھ پر زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے ؟
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: منتشر ہوگئی ہو اورنئی ڈالی گئی یا منتشر ہو جانے کا احتمال ہو،تو اب بھی پانی ڈالا جائے کہ نشانی باقی رہے اور قبر کی توہین نہ ہونے پائے۔’’به علل فى الدر...
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
جواب: ہونے پر مزید کھانا پینا موقوف کرکے اذان کا جواب دیا جائے ،اور اگر اذان شروع ہونے پر ہی افطار کیا ہو تو کچھ کھاپی کر جیسے ایک آدھ کھجور اور پانی و...
دم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
سوال: اگرکسی کے اوپر حج یا عمرہ کے وقت دم لازم ہوا ،لیکن اس نے وہ دم فوراً ادا نہیں کیا بلکہ اپنے وطن واپس آکر ادا کیا تو کیا ایسی صورت میں اس کا وہ دم قبول ہوگا؟اور یونہی دم ادا کئے بغیر جو باقی ارکان اس نے ادا کئے،وہ قبول ہوں گے؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟
جواب: ہونے والی آمدنی بھی ناجائز و حرام ہےکہ ان لنکس کے ذریعہ سےمعاصی پر مدد کی جاتی ہے اور معاصی پر مدد کرنا گناہ ہے اور گناہ کے کام پر اجارہ شرعاًجائز نہی...
جواب: لازم ہونے کے متعلق رد المحتار علی الدر المختار میں ہے”أما نكاح منكوحة الغير ومعتدته فالدخول فيه لا يوجب العدة إن علم أنها للغير لأنه لم يقل أحد بجواز...